دین ایک تقابلی مطالعہ - پھلا حصّہ



یہ مطالب اسلام کے ایسےھزاروں اخلاقی، اجتماعی اور انسانی دستورات کا ایک نھایت ھی مختصر سا خاکہ ھیں جو اسلام کی امتیازی شان کو درک کرنے کے لئے انشاء اللہ کافی ھیں۔

                



[1] سورہ نحل آیت ۳۶

[2] سورہ قصص آیت ۵و۶

 

[3] فصل(مذھب وعلوم)(از مقالات و سخن رانی ھائے آئنسٹائن۔ )

[4] (انفال/۲۴)

[5] ھندو مذھب کی قدیم کتابوں میں انسانی معاشرہ کو چار طبقوں میں تقسیم کیا گیا ھے، چنانچہ قدیم ترین مذھبی کتاب رگوید میں کھا گیا ھے کہ برھمن برھما،کے بالائی حصے سرسے، چھتری برھما کے شانوں سے، دیش برھما کے سینہ اور شودر برھما کے پاوٴ ں سے پیدا ھوئے ھیں۔

یھاں یہ بات قابل ذکر ھے کہ یہ تقسیم ابتدائی طور پر پیشہ وعمل کی بنیاد پرھوئی تھی جس نے تھوڑے ھی عرصہ میں مستقل نسلی طبقہ بندی کی حیثیت حاصل کرلی، اس سلسلہ میں مزید معلومات کے لئے ھندوٴں کی قانونی کتاب منو شاستر کا مطالعہ فرمائیں۔

شھید ڈاکٹر محمد جواد باھنر نے اس کو پنجگانہ طبقاتی نظام سے شاید اس لئے تعبیر کیا ھے کہ تاریخی کتاب میں ان چار طبقات کے علاوہ ایک اور طبقے کا وجود ملتا ھے جن کو غیر طبقاتی افراد (OUT CASTE PEOP)کے نام سے یاد گیا گیا ھے (ملاحظہ فرمائین۔ مقدمہ تاریخ ھند، مرتبہ الیٹ و ڈاوسن جلد سوم۔ از پروفیسر محمد حبیب ) ولی الحسن ․



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next