دین ایک تقابلی مطالعہ - پھلا حصّہ



(۰)گناہ کا بدلہ موت ھے۔[32]

(۰)اگر تمھارا دشمن بھوکاھو سیر کرو اور اگر پیاساھو تو سیراب کرو کیونکہ جب تم ایسا کرو گے آگ کے شعلے اس کے سر کو پاٹ دیں گے۔[33]

(۰)لومڑیوں کے لئے کھوہ اورھوا میں اڑنے والے پرندےکے لئے آشیانے ھیں لیکن انسان کے فرزندوں کے لئے چھپانے کی کوئی جگہ نھیں ھے۔[34]

(۰)اپنے دشمنوں کو دوشت رکھو اور جو تم سے نفرت کرتے ھیں ان کے ساتھ احسان کرو۔[35]

ان تعلیمات میں شدید طور پر دنیا سے بے اعتنائی،مقابلہ سے گریز،دشمنوں تک سےمحبت،گناہ کے سلسلہ میں سختی،جرم کا اعتراف، مذھب اور حکومت میں جدائی وغیرہ کی ترویج واضح طور پر مشاھدہ کی جاسکتی ھے.

 

اسلام کے زندہ وجاوید تعلیمات۔

ایک جھلک۔

قرآن میں آیا ھے:۔

(لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّواْ وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَـكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَالْمَلآئِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّآئِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُواْ وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاء والضَّرَّاء وَحِينَ الْبَأْسِ أُولَـئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ)[36]

۰ نیکو کاری یہ نھیں ھے کہ آدمی اپنا رخ مشرق و مغرب کی جانب پھیر لے بلکہ نیکو کار وہ ھے جو خدا اور روز قیامت پر ایمان لے آے اور فرشتوں،آسمانی کتابوں اور پیمبروں پر یقین رکھے اور اپنے مال و منال اور ملکیت سے خدا سےدوستی کے ثبوت میں،قرابتداروں،یتیموں،بےنواوں،بے گھروں، پناہ گزینوں اور محتاجوں پر،نیز قیدیوں کو آزادی دلانے کی غرض سے خرچ کرے، نمازیں قائم کرے، زکات ادا کرے وہ لوگ جو اپنے وعدے پورا کرتے ھیں، وہ لوگ جو جنگ اور سختی میں پُرعزم ثابت قدم رھتے ھیں، یھی وہ لوگ ھیں جن کے دعوے میں صداقت پائی جاتی ھے اور یہ لوگ پرھیزگار و رستگار ھیں۔،،

)وَقَضَى رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَاناً إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلاَهُمَا فَلاَ تَقُل لَّهُمَا أُفٍّ وَلاَ تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلاً كَرِيماً.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next