دین ایک تقابلی مطالعہ - پھلا حصّہ



(۱۰)پڑوسی کے مال پر رشک نہ کرنا۔

حضرت عیسی' کے تعلیمات کا ایک حصّہ:

 

گزشتہ بحث میں ھماری یھی روش وھی ھے کہ ھر گروہ سے متعلق تعلیمات ان موجودہ کتابوں سے نقل کرتے رھے ھیں اگر چہ ممکن ھے کہ ان میں سے بعض باتیں خود پیغمبر یا دینی رھمانے نہ کھیھوں بعد میں ان کی طرف نسب دیدی گئیھو۔چنانچہ یھاں بھی عیسایوں کی موجودہ کتابوں کے اصل تین سے چند نمونے حاضر ھیں:۔

(۰)پرندوں پر نظر ڈالو،نہ وہ بولتے ھیں نہ کاٹتے ھیں اور نہ ذخیروں کا انبار لگاتے ھیں آسمانی باپ ان سب کی پرورش کرتاھے۔ [25]

(۰)شریر کا مقابلہ نہ کرو بلکہ جو کوئی تمھارے دایئں گال پر طمانچہ مارے دوسرا گال بھی اس کی طرف بڑھادو۔[26]

(۰)جب بھی کوئی عورت کی طرف شہوت کی نظر ڈالتا ھے اسی وقت اپنے دل میں اس کے ساتھ زنا کا مرتکبھو جاتا ھے۔[27]

(۰)قیصر کامال قیصر کو اور خدا کا مال خدا کو ادا کرو۔[28]

(۰)خدا محبت ھے اور جو محبت میں ساکن ھے خدا میں ساکن ھے۔[29]

(۰)ایک دوسرے کے سامنے اپنے گناہ کا اعتراف کرلو اور ایک دوسرے کے لئے دعا کرو تاکہ شفاحاصلھو۔[30]

(۰)خدا ظاھر کو نھیں دیکھتا۔[31]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next