دین ایک تقابلی مطالعہ - پھلا حصّہ



حضرت موسی' کے دس فرمان:۔

یہ دس فرمان مختلف صورتوں میں،اور بعض تختیوں پر تو بھت زیادہ تفصیل کے ساتھ نقلھوئے ھیں،اور یہ وھی فرمان ھیں جو بنی اسرائل کو یہوہ نے دیے ھیں:۔

(۱)یہوہ کے علاوہ کسی دوسرے خدا کی پرشش نہ کرنا۔

(۲)بت پرستی کا پیشہ نہ اپنانا۔

(۳)یہوہ کا نام بے احترامی سے نہ لینا۔

(۴)ھرھفتہ کے ساتویں دن (سبت۔شبتہ)اپنے کام بند رکھنا اور اس کو مقدس سمجنا۔

(۵)اپنے ماں باپ کا احترام کرنا۔

(۶)ھرگز جرا نہ کرنا۔

(۷)ھرگز زنانہ کرنا۔

(۸)چوری نہ کرنا۔

(۹)جھوٹی قسم اور جھوٹی گواھی نہ دینا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next