اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



زیارت جامعہ میں آیا ھے :

” من والاکم  فقد Ùˆ الي اللّٰہ ،و من عاداکم فقد عادی الله“

جس نے آپ سے محبت کی در حقیقت اس نے خدا سے محبت کی اور جس نے آپ سے دشمنی کی اس نے خدا سے دشمنی کی۔

اسی زیارت میں آیا ھے :

”من اٴطاعکم فقد اٴطاع اللّٰہ و من عصاکم فقد عصی الله“

 Ø¬Ø³ Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ اطاعت Ú©ÛŒ در حقیقت اس Ù†Û’ خدا Ú©ÛŒ اطاعت Ú©ÛŒ اور جس Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ نافرمانی Ú©ÛŒ در حقیقت اس Ù†Û’ خدا Ú©ÛŒ نافرمانی کی۔

اسی زیارت میں آیا ھے :

”من اٴحبکم فقد احب الله و من اٴبغضکم فقد اٴبغض اللّٰہ“

جس نے آپ سے محبت کی اس نے خدا سے محبت کی اور جس نے آپ سے بغض رکھا اس نے خدا سے بغض رکھا۔

اور ھم ان کی محبت اور ان کے دشمنوں سے بیزاری کے ذریعہ خداسے قریب ھوتے ھیں۔ چنانچہ زیارت عاشورہ میں ھے :

” انی اتقرب الیٰ اللّٰہ بموالاتکم و بالبرائة ممن قاتلک و نصب لک الحرب“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next