اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



اور تمھارے اوپر خدا نے جو نعمتیں نازل کی ھیں ان کو یاد کرو اور تمھارے اوپر کتاب و حکمت نازل کی ھے جس کے ذریعہ وہ تمھیں نصیحت کرتاھے۔

نیز فرماتا ھے :

<ھٰذا بَیَانٌ لِلنَّاسِ وَ ھُدیً وَّ مَوعِظَةً لِلْمُتَّقِینَ>[93]

یہ لوگوں کیلئے ایک بیان ھے اور پرھیزگاروں کے لئے ھدایت و نصیحت ھے ۔

نیزفرماتا ھے :

<یَا اٴیُّھَا النَّاسُ قَد جَاءَ کُم  بُرھَانٌ مِّن رَّبِّکُم، ÙˆÙŽ اٴنزَلنَا إلَیکُم نُورًا مُبِینًا> [94]

اے لوگو! تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے واضح دلیل آگئی ھے اورھم نے تمھاری طرف نور مبین نازل کیا ھے ۔

نیز فرماتا ھے:

<وَ لَقَد جِئْنَاھُم بِکِتَابٍ فَصَّلْنَاہُ عَلیٰ عِلْمٍ، ھُدیً وَّ رَحْمَةً لِقَومٍ یُوٴمِنُونَ>[95]

ھم تمھارے پاس ایسی کتاب لائے جس کی ھم نے علم کے لحاظ سے تفصیل کی ھے اور یہ ایمان لانے والوں کے لئے ھدایت و رحمت ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next