اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



زیارت اس استحکام کا اھم عامل ھے

زیارت سے ایک قوی پر شفقت فضا پیدا ھوتی ھے جس میں اس مبارک خاندان اور تاریخ کے اس صالح راستہ سے تہذیبی ، ثقافتی اورتحرک کی نسبت کی تاکید کی گئی ھے۔

رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)خدا، امیر المومنین (ع)، فاطمہ زھرا(ع)، حسن (ع) و حسین (ع)، تمام اھل بیت (ع)، انبیاء ،اولیاء خدا اور صالح مومنین کے لئے جو زیارتیں اھل بیت(ع) سے نقل ھوئی ھیں وہ اس تہذیبی اور ثقافتی میراث سے معمورھیںاور اس راستہ پر چلنے اور اس مبارک خاندان سے نسبت ا وران کے دشمنوں اور ان سے جنگ کرنے والوں سے اعلانِ براٴت کے مفھوم سے بھری ھوئی ھیں۔

میں نے اپنی کتاب ”الدعا عند اھل البیت(ع)“ کی آخری فصل میں زیارت کے بارے میں ایک تحقیق پیش کی ھے، لہٰذا ھم نے جو بات وھاں بیان کی ھے اسی پر اکتفاء کرتے ھیں یھاں اس کی تکرار نھیںکریں گے۔

 



[1] امالی طوسی : ج۲ ص ۵۵ / بحار الانوار : ج ۶۸ ص ۱۵۱

[2] مشکاة الانوار: ص ۶۷

[3] مشکاة الانوار: ص ۱۸۰

[4] روضة الکافی: ص ۲۹۳

[5] بحار الانوار: ج۲ ص ۷۷

[6] بحار الانوار: ج ۷۱ ص ۳۱۰



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next