اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



تم خدا کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو۔

طاعت Ùˆ عبادت، انکار Ùˆ اجتناب ایک  چیز Ú¾Û’ اور خدا Ù†Û’ ھمیں اپنی ØŒ اپنے رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©ÛŒ اور رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Û’ بعد اولی الامر Ú©ÛŒ طاعت کا Ø­Ú©Ù… دیا Ú¾Û’ :

<اٴطِیعُوا اللّٰہَ وَاٴطِیعُوا الرَّسُولَ وَ اٴولِی الاٴمرِ مِنکُم>

دوسری طرف ھمیں شیطان وطاغوت کی نافرمانی کرنے اور اس کے انکار کرنے کا حکم دیا ھے ۔

<یُرِیدُونَ اٴن یَّتَحَاکَمُوا إلیٰ الطَّاغُوتِ وَقَد اٴمِرُوا اٴن یَکفُرُوا بِہِ>[101]

وہ لوگ طاغوت کو اپنا حاکم بنانا چاہتے ھیں جبکہ انھیں اس کا انکار کرنے کا حکم دیا گیا ھے ۔

اور رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بعد ائمہ اھل بیت (ع)ھی اولی الامر ھیں لہذا ان کی طاعت واجب ھے اور جو وہ حکم دیں اس کو بجالانا فرض ھے :

”فھم ساسة العباد و اٴرکان البلاد و ھم حجّج اللّٰہ علیٰ اٴھل الدنیا“

وہ بندوں کے سر براہ اور شھروں کے ارکان اور وہ دنیا والوں پر خدا کی حجتیں ھیں۔

توحید میں طاعت

ھم ھر طریقہ سے اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ طاعت صرف خدا سے مخصوص ھے اور اس کے اذن و حکم کے بغیر کسی کی اطاعت نھیں کی جا سکتی۔ رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور ان کے اھل بیت(ع) کی طاعت در حقیقت خد اھی کی طاعت ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next