اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



اب ھم آپ کے سامنے دعائے ندبہ کے کچھ جملے پیش کرتے ھیں،جس کو پڑھ کر مومنین (ع) اپنے امام(ع) کے فراق اور ان کی کشائش کے انتظار میں آہ و زاری کرتے ھیں۔

”اٴین بقیة اللّٰہ التی لا تخلو من العترة الھادیة؟

کھاں ھے وہ بقیة اللہ جس سے ھدایت کرنے والی عترت رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے دنیاخالی نھیں ھو سکتی ۔

 Ø§Ù´ÛŒÙ† المعدّ لقطع دابر الظلمة؟

کھاں ھے وہ جس کو ظلم کی جڑکاٹنے کے لئے مھیا کیا گیا ھے ۔

اٴین المنتظر لاقامة الامت و العوج؟ این المرتجیٰ لازالة الجور و العدوان؟

کھاں ھے وہ جس کا انتظار کجی نکالنے اور انحراف کو درست کرنے کے لئے کیا جا رھا ھے ۔ کھاں ھے وہ جس سے ظلم و جور کو دفع کرنے کی امیدیں کی جارھی ھیں۔

اٴین المدخر لتجدید الفرائض و السنن؟

کھاں ھے وہ جس کو فرائض و سنن کی تجدید کے لئے ذخیرہ کیا گیا ھے۔

اٴین المتخذ[112] لإعادة الملّة و الشریعة؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next