اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ وہ کہ جس Ú©ÛŒ ھر ظالم اور افترا پر داز Ú©Û’ مقابلہ میں مدد Ú©ÛŒ جائے گی۔

اٴین المضطر الذی یجاب اذا دعیٰ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ وہ مضطر کہ جس Ú©ÛŒ دعا مستجاب Ú¾Û’ خواہ جب بھی کرے۔

اٴین صدر الخلائق ذو البرّ و التقویٰ؟

کھاں ھے ساری مخلوقات کا سر براہ، صاحب صلاح و تقویٰ۔

اٴین ابن النبیّ المصطفیٰ و ابن عليّ المرتضیٰ و ابن خدیجة الغراء و ابن فاطمة الکبریٰ؟

کھاں ھے فرزندرسول مصطفی ، پسر علی مرتضیٰ، نور نظر خدیجہ اور لخت جگرفاطمہ۔ [113]

انتظار،آہ و زاری ،نالہ و شیون اورامر بالمعروف، نھی عن المنکر، اور امام مھدی(ع) کے ظھور و قیام اور آپ کی کشائش کے لئے زمین ھموار کرنے کے لئے ظالموں سے جھاد کی نھایت کوشش کے ساتھ ملا ھوا ھے ۔

یہ بین اور آہ و زاری مومنین کے دلوں کو کام و کوشش، قیام و انقلاب، ثابت قدمی و مقاومت ،محاذ لینے، جھاد کرنے، اسلام کی طرف بلانے، بنانے بگاڑنے اور امام زمانہ کے ظھور اور آپ کی آفاقی حکومت کے قیام و تشکیل کے لئے زمین ھموار کرتی ھے کہ جس کا خدا نے اپنی کتاب میں وعدہ کیا ھے :

<وَلَقَد کَتَبنَا فِی الزَّبُورِ مِن بَعدِ الذِّکرِ۔۔۔>



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next