اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ فاسق Ùˆ عاصی اور سر کشوں Ú©Ùˆ ھلاک کرنے والا۔

اٴین قاطع حبائل الکذب و الإفتراء؟

کھاں ھے جھوٹ و افتراء کی رسیوں کو کاٹنے والا ۔

اٴین مبید العتاة و المردة، و مستاٴصل اٴھل الفساد والتّضلیل و الإلحاد؟

کھاں ھے اختلاف کی شاخیں تراشنے والا، کھاں ھے انحراف و خواھشات کے آثار کو مٹانے والا، ، کھاں ھے سر کشوں اور باغیوں کو ھلاک کرنے والا، کھاں ھے عناد و الحاد و گمراھی کے سر غناؤں کو جڑ سے اکھاڑنے والا۔

اٴین معزّ الاٴولیاء و مذلّ الاٴعداء؟

کھاں ھے دوستوں کو عزت دینے والا اور دشمنوں کو ذلیل کرنے والا۔

اٴین جامع الکلمة علیٰ التقویٰ؟

کھاں ھے سب کو تقوے پر جمع کرنے والا۔

اٴین باب اللّٰہ الذی منہ یوٴتیٰ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next