اھل بیت (ع) سے محبت اور نسبت کے شرائط



 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ وہ باب خدا کہ جس سے اس Ú©ÛŒ بارگاہ میں حاضر ھوا جاتا Ú¾Û’Û”

اٴین صاحب یوم الفتح و ناشر رایة الھدیٰ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ چھرہٴ خدا کہ جس Ú©ÛŒ طرف دوست رخ کر تے ھیںِ،کھاں Ú¾Û’ وہ سبب جو زمین Ùˆ آسمان کا اتصال قائم کرتا Ú¾Û’ ،کھاں Ú¾Û’ وہ جوروز فتح کا مالک اور پرچمِ ھدایت کا لھرانے والا۔  

اٴین موٴلف شمل الصلاح و الرضا؟

کھاں ھے وہ جو نیکی و رضا کے منتشر اجزا کو جمع کرنے والا ھے۔

اٴین الطالب بذحول الاٴنبیاء و اٴبناء الاٴنبیاء؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ انبیاء اور اولاد انبیاء Ú©Û’ خون کا بدلہ لینے والا۔

اٴین الطالب بدم المقتول بکربلا ؟

 Ú©Ú¾Ø§Úº Ú¾Û’ شھید کربلا Ú©Û’ خون کا مطالبہ کرنے والا۔

اٴین المنصور علیٰ من اعتدی علیہ و افتریٰ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 next