خالق ازلی کے وجود کی ضرورت



اور اگرخدا چاہتا تو یہ کھارا اور نمکین پانی اپنی پھلی والی حالت پر باقی رہتاجیسا کہ خداوندعالم نے ارشاد فرمایا ۔

 Ø¬Ø¨Ú©Û Ú¾Ù… یہ بھی جانتے ھیں کہ سمندر Ú©Û’ پانی کا نمکین هونا بھی ضروری Ú¾Û’ کیونکہ سمندر بہت وسیع اور گھرے هوتے ھیں لیکن محدود اور بند هوتے ھیں اور ان میں پانی بھرا رہتا Ú¾Û’ اور اگر یہ پانی نمکین نہ هوتا تو ایک مدت Ú©Û’ بعد یہ پانی خراب اور بدبودار هوجاتا۔

قارئین کرام !   ان Ú©Û’ علاوہ بھی پانی Ú©ÛŒ اھم خصوصیات هوتی ھیں، مثلاً جب انسان سمندر Ú©Û’ پانی Ú©Ùˆ دیکھتا Ú¾Û’ تو اسے خدا Ú©ÛŒ قدرت اور اس Ú©ÛŒ تدبیر کا احساس هوتا Ú¾Û’ØŒ کیونکہ زمین Ú©Û’ تین حصے پانی ھیں تو اس سے هوا او رگرمی پر بہت اثر پڑتا Ú¾Û’ØŒ اور اگر پانی Ú©Û’ بعض خواص ظاھر نہ هوں تو پھر زمین پر بہت سے حادثات رونما هوجائیں، اور چونکہ پانی پانی Ú¾Û’ اور سالوں باقی رہ سکتا Ú¾Û’ اور پانی Ú©ÛŒ گرمی بھی زیادہ هوتی Ú¾Û’ جو اوپر رہتی Ú¾Û’ جس Ú©ÛŒ بنا پر درجہ حرارت سطح زمین سے اوپر Ú¾ÛŒ رہتا Ú¾Û’ اور زمین میں سخت گرمی هونے سے روکتاھے، اور یہ چیز زمین Ú©Ùˆ طولانی حیات کرنے میں مدد کرتی Ú¾Û’ جس Ú©ÛŒ وجہ سے سطح زمین پر موجود انسانوں (اور حیوانوں) Ú©Ùˆ فرحت ونشاط ملتی Ú¾Û’Û”

 Ø§Ø³ÛŒ طرح مذکورہ خواص Ú©Û’ علاوہ بھی پانی Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ منفرد خاصیتیں ھیں جو اس بات پر  دلالت کرتی ھیں کہ اس Ú©Û’ خالق Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ اس طرح اس لئے خلق کیا Ú¾Û’ تاکہ اس Ú©ÛŒ مخلوقات مکمل طریقہ سے فائدہ اٹھاسکے۔ پس پانی Ú¾ÛŒ وہ مشهورومعروف اورواحدمادہ Ú¾Û’ جسکی کثافت  "Density" پانی Ú©Û’ جماد Ú©Û’ وقت سب سے Ú©Ù… هوتی Ú¾Û’ اور اس Ú©ÛŒ یہ خاصیت زندگی Ú©Û’ لئے بہت اھم Ú¾Û’ØŒ کیونکہ اسی Ú©ÛŒ وجہ سے جب سخت سردی Ú©Û’ موسم میں پالا پڑتا Ú¾Û’ تو وہ اس Ú©Ùˆ ختم کردیتا Ú¾Û’ بجائے اس Ú©Û’ کہ وہ پانی Ú©Û’ اندر جائے اور غرق هوجائے اور وہ آہستہ آہستہ جم جاتا Ú¾Û’ لیکن یہ پالا پڑنا اس پانی Ú©Ùˆ برف بننے سے روک دیتا Ú¾Û’ اگرچہ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© کتنی Ú¾ÛŒ زیادہ کیوں نہ هو ØŒ اسی وجہ سے پانی میں موجود Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ او ردیگر حیوانات زندہ رہتے ھیں اور جب گرمی آتی Ú¾Û’ تو یہ پالا بہت جلد ختم هوجاتا Ú¾Û’Û”

ان کے علاوہ بھی ھم پانی کے دوسرے عجیب فوائد کا ذکر کرسکتے ھیں، مثلاً نباتات کے لئے زمین کی سطح کو نرم کردیتا ھے، جس کی بنا پر نبات میں زمین کے اندر سے غذائی موادحاصل کرنے کے بعد رشد کرنے کی صلاحیت پیدا هوتی ھے، چنانچہ یھی پانی ھے جو دیگر چیزوں کے اجسام کو نرم کرتا ھے ، اسی طرح پانی ھی وہ شے ھے جو انسان کے بدن میں داخل هوکراس کے حیاتی مختلف عملیات میں مددگار ثابت هوتا ھے، مثلاً خون یا خون کے مرکبات، اسی طرح پانی کا ایک بخار هوتا ھے جس کی وجہ سے درجہ حرارت کم هوجاتا ھے اور اسی وجہ سے پانی ایک طولانی مدت تک پانی کی شکل میں بہنے والا باقی رہتا ھے ورنہ تو گرمی کی وجہ سے خشک هوکر ختم هوجائے۔

قارئین کرام !    سمندر اور دریا خدا Ú©ÛŒ عظیم نشانیاں ھیں، چنانچہ ان میں خشکی سے زیادہ متعدد قسم Ú©Û’ حیوانات پائے جاتے ھیںاور اس کائنات میں بہت زیادہ اختلاف پایا جاتا Ú¾Û’ØŒ مثلاً ایک مربع میٹر میں لاکھوں چھوٹے چھوٹے حیوانات پائے جاتے ھیں، جبکہ انھیں سمندروں میں بڑی بڑی مچھلیاں بھی پائی جاتی ھیں ØŒ واقعاً خداوندعالم کا قول صادق اور سچا Ú¾Û’ØŒ جیسا کہ ارشاد هوتا Ú¾Û’:

<  وَهو الَّذِی سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَاٴْکُلُوا مِنْہُ لَحْمًا طَرِیًّا وَتَسْتَخْرِجُوا مِنْہُ حِلْیَةً تَلْبَسُونَہَا وَتَرَی الْفُلْکَ مَوَاخِرَ فِیہِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِہِ وَلَعَلَّکُمْ تَشْکُرُون>[28]

”اور وھی وہ خدا ھے جس نے دریا کو (بھی تمھارے) قبضہ میں کردیا تاکہ تم اس میں سے (مچھلیوں کا) تازہ تازہ گوشت کھاؤ اور اس میں سے زیور (کی چیزیں موتی وغیرہ)نکالو جن کو تم پہنا کرتے هو اور تو کشتیوں کو دیکھتا رھے کہ (آمد ورفت میں) دریا میں (پانی کو) چیرتی پھاڑتی آتی جاتی ھے اور (دریا کو تمھارے تابع) اس لئے کردیا کہ تم لوگ اس کے فضل (نفع وتجارت) کی تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو۔“

قارئین کرام !    یہ تو تھیں سمندر Ú©ÛŒ گھرائیوں Ú©ÛŒ باتیں اور اگر Ú¾Ù… اپنے اوپر وسیع وعریض نیلے آسمان پر دقت Ú©Û’ ساتھ غور وفکر کریں تو ھمیں معلوم هوجائے گا کہ آسمان میں کس قدر چاند، سورج اور ستارے موجود ھیں ØŒ اور اگر کوئی واقعاً ان میں غوروفکر کرے تو وہ بالکل دنگ رہ جائے گا اسی وجہ سے قرآن مجید Ù†Û’ اس طرف توجہ دلائی Ú¾Û’ تاکہ Ú¾Ù… ایک عظیم اور ھمیشگی نتیجہ پر پهونچ جائیں، اور وہ یہ کہ یہ تمام عجیب وغریب چیزیں اتفاقی طور پر پیدا نھیں هوئیں اور نہ Ú¾ÛŒ ان کا پیدا کرنا والا ”مادہ“ Ú¾Û’:

< اٴَوَلَمْ یَنظُرُوا فِی مَلَکُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللهُ مِنْ شَیْءٍ>[29]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next