خالق ازلی کے وجود کی ضرورت



تو کیا انسان کی یہ عجیب وغریب خلقت اور دوسرے شواہد خداوندعالم کے وجود پر دلالت نھیں کرتے ؟!!

سائنس کے نظریات

جیسا کہ آج کا سائنس کہتا ھے :

”انسان کا اصل وجود ایک خَلیہ  " Cell "(جسم کا مختصر ترین حصہ)سے هوا Ú¾Û’ او ریھی ایک خلیہ"Cell"  ھر مخلوق Ú©ÛŒ بنیاد Ú¾Û’ اورھر خلیہ ایک باریک پردہ میںلپٹا هوا هوتا Ú¾Û’ (جو غیر جاندار هوتا Ú¾Û’) اور یھی پردہ، خلیہ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ وصورت Ú©Ùˆ محدود کرتا Ú¾Û’ØŒ پھر اس پردہ Ú©Û’ اندر سے خلیہ کا احاطہ کرلیتا Ú¾Û’ ایک اور جاندار پردہ، جو نھایت صاف Ùˆ شفاف اور رقیق هوتا Ú¾Û’ اور یھی وہ پردہ Ú¾Û’ جو خلیہ میں دوسرے جزئیات Ú©Ùˆ داخل هونے Ú©ÛŒ اجازت دیتا Ú¾Û’ اور بعض جزئیات Ú©Ùˆ اس سے خارج هونے کا Ø­Ú©Ù… دیتا Ú¾Û’Û”

اس Ú©Û’ بعد اس میں مختلف قسم Ú©Û’ لاکھوں کیمیاوی "Chemistry" (کیمسٹری) اجزاء پائے جاتے ھیں لیکن یہ اجزاء بہت Ú¾ÛŒ محدود هوتے ھیں ØŒ چنانچہ ان میں سے بعض تو اتنے نازک هوتے ھیں کہ صرف دوذرّوں والے هوتے ھیں (جیسے کھانے کا نمک) اور بعض تین ذرووں والے هوتے ھیں (جیسے پانی Ú©Û’ اجزاء) اور بعض چار، پانچ، دس، سو اور ہزار اجزاء والے هوتے ھیں جبکہ بعض لاکھوں ذرات سے تشکیل پاتے ھیں (جیسے پروٹن "Proten" اور وراثتی  "Geneticcs"اجزاء)

اسی طرح ہزاروں قسم کے اجزاء کا سلسلہ جاری رہتا ھے جن میں سے انسانی حیات کے لئے بعض قسم کے اجزاء پیدا هوتے ھیں اور بعض ختم هوجاتے ھیں اور یہ سب ایک دقیق کیمیاوی مشین کے ذریعہ فعالیت جاری رکھتے ھیں جن کے سامنے انسانی فکردنگ رہ جاتی ھے۔

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی ھم اس بات پر قادر نھیں ھیں کہ پروٹن کا ایک چھوٹا سا جز بھی بنالیں،جبکہ خود خلیہ کے اندر چندسیکنڈ کے اندر بن جاتا ھے۔

اور صرف پروٹن ھی نھیں ھیں بلکہ کیمیاوی مختلف عملیات ھےں جو بہت زیادہ دقیق ، نظام دقیق خلیہ اور اس کی ھیئت کے قانون کے زیر نظر جاری هوتی ھے ، اور اسی کو خلیہ کا کیمیاوی ادارہ کھا جاتا ھے۔

 Ø§Ø³ÛŒ خلیہ اوراس پر حاکم ادارہ Ú©Û’ اندر بہت سے اھم امور تشکیل پاتے ھیں۔ چنانچہ اس خلیہ میں دو جزء پائے جاتے ھیںجو دونوں اس Ú©ÛŒ زندگی میں بہت قیمتی جزء هوتے ھیں جن Ú©Û’ نام درج ذیل ھیں:

پھلا :   حامض Ú¾Û’ØŒ جس Ú©Ùˆ ”حامض ÚˆÛŒ اوکسی ریبو نیوکلیک“ "Deoxy Ribonuclec acid"کھا جاتا Ú¾Û’ جس کا مخفف "h.d,n"هوتا Ú¾Û’Û”

دوسرا:   حامض اس Ú©Ùˆ ”حامض ریبو نیو کلیک “ "Ribonuclec Acid "کھا جاتا Ú¾Û’ اوراس کا مخفف ”ح۔ر۔ن“  "h.r.n"هوتا Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next