خالق ازلی کے وجود کی ضرورت



لیکن اس صورت میں یہ کہنا غلط هوگا کہ فلاں ستارہ پیدا هوا اور فلاں ستارہ پیدا نھیں هوا   کیونکہ حیات Ú©ÛŒ تمام خصوصیات کا بغیرکسی اثر Ú©Û’ اربوں سال تک باقی رہنے کا کوئی مقصد نھیں Ú¾Û’ کہ حیات ایک زمانے Ú©Û’ بعد ظاھر هو جس کا تاریخ Ù†Û’ اربوں سال کا حساب کیا Ú¾Û’ لہٰذا اس جگہ سوال یہ پیدا هوتا Ú¾Û’ کہ حیات اتنے طولانی عرصے Ú©Û’ بعد کیوں ظاھر هوئی جبکہ حیات Ú©Û’ خصوصیات ازل سے موجود ھیں؟!!

اور اگر Ú¾Ù… یہ فرض کرلیں کہ حیات کا مادہ ازلی Ú¾Û’ تو اب سوال یہ در پیش Ú¾Û’ کہ یہ  اتفاق(صدفہ) سے پیدا هوکر دائمی کسیے هوگئی؟ اوریہ اتنی طولانی مدت کھاں رھی ØŸ یھاں تک کہ وہ یکایک بغیر کسی ارادہ وقصد Ú©Û’ وقوع پذیرهوگئی ØŸ!!

پس ان تمام باتوں سے یہ ثابت هوا کہ ھم اس دوسرے فرضیہ کو صحیح مانیں کہ اس مجرد(بدون حیات) مادہ کے لئے ظهور حیات ایک خالق ازلی، مریداور صاحب اختیار سے وجود میں آئی ھے جو اس کے ظهور کے لئے زمانہ معین کرتا ھے اور جس جگہ رکھنا چاھے رکھتا ھے ،پس اسی نے اس کائنات کو اپنے ارادہ اور حکمت سے خلق کیا ھے، اور اسی کا نام اللہ تبارک وتعالیٰ ھے۔

زمین پر حیات کی شروعات

 Ú¾Ù… اپنی بات Ú©Ùˆ تمام کرنے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اس سوال کا جواب دینا اپنے لئے ضروری اور مناسب سمجھتے ھیں  :زمین پر زندگی کا آغاز کیسے هوا؟ اور کیا اس حیات Ú©ÛŒ اصل سورج هوسکتا Ú¾Û’ØŸ!

لہٰذا ھم اس سوال کے جواب میں یہ عرض کرتے ھیں کہ حیات اور زندگی کیا ھے؟ کیا یہ حجم والی چیز ھے یا وزن دار مادہ؟ یا یہ ان دونوں چیزوں سے مل کر تشکیل پاتی ھے؟

حیات ایک ایسا اثر Ú¾Û’ جس کا ایک زندہ خَلیہ   " Cell "میں مشاہدہ کیا جاسکتا Ú¾Û’ وہ بھی ٹلسکوپ "Telescope" وغیرہ Ú©Û’ ذریعہ، لہٰذا جب یہ معمولی اور سب سے چھوٹا نقطہ جو ”پروٹو پلازم“ "Protoplasm"سے مخلوط هوتا Ú¾Û’ اور اس میں زندگی Ú©Û’ آثار پائے جاتے ھیںجو هوا میں سے "Carbon Dioxide2th"خورشید سے حاصل کرتا Ú¾Û’ ØŒ اور پانی سے "Hydrogen", نکلتا Ú¾Û’ چنانچہ ان دونوں چیزوں سے اس Ú©ÛŒ غذا فراھم هوتی Ú¾Û’ جس Ú©Û’ ذریعہ وہ رشد ونموکرتا Ú¾Û’Û”

چنانچہ ماھرین نے ”پروٹو پلازم “ "Protoplasm"کو بارھا مختلف وسائل اور مختلف زمانے میں خلق کرنا چاھالیکن سب ناکام رھے اور اسی وجہ سے خدا پر ایمان میں اضافہ هوا جو ان تمام خلیوں کا خالق ھے کیونکہ مخلوقات اپنی کو نھیں بناسکتی۔

چنانچہ یھی واحد زندہ خلیہ جو حیات کا واحد عنصر ھے جس کی بنا پر یہ کائنات وجود میں آئی تو کیا یہ پھلا خلیہ خود بخود اچانک پیدا هوگیا یا اس کو کسی نے خلق کیا ھے؟!

قارئین کرام !    زندگی Ú©ÛŒ ابتداء Ú©Û’ بارے میں مختلف قسم Ú©Û’ نظریات پائے جاتے ھیں جن میں سے بعض افراد Ù†Û’ یہ کھاھے کہ حیات ”پروٹوجن “یا ”فیروس“ سے شروع هوئی Ú¾Û’ یا ”پروٹن“ Ú©Û’ وجود سے شروع هوئی Ú¾Û’ جبکہ بعض لوگوں کا یہ بھی گمان Ú¾Û’ کہ ان نظریات Ù†Û’ اس میدان کا دروازہ بند کردیا جس سے  عالم جماد اور عالم حیات میں فرق پیدا هوتا Ú¾Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next