خالق ازلی کے وجود کی ضرورت



 ØªØ§Ú©Û Ú¾Ù… نامعلوم ذرات Ú©Û’ ذریعہ اس واضح نظریہ Ú©Ùˆ اخذ کریںکہ Ú¾Ù… یہ تصور کریں کہ اگر ”ھیڈروجن“ "Hydrogen"Ú©Û’ کروڑوں ذرات ایک جگہ جمع هوجائےں تو ایک ملی میڑ (m.m)جگہ میں جمع هوجاتے ھیں۔

بالفرض اگر ھم پیاسے هو ں اور ھم پانی پئیں تو جو پانی ھم پیتے ھیں تو اس میں کچھ ریت کے ذرات هوتے ھیں کیونکہ سمندر اور زمین میں هونے کی وجہ سے پانی میں مٹی کے ذرات پائے جاتے ھیں۔

اور کبھی کبھی یہ ذرات بہت ھی باریک باریک پتھر سے تشکیل پاتے ھیںجو بالکل ذرہ کے برابر هوتے ھیں۔

اور یہ ذرہ ایک نوات ( بہت Ú¾ÛŒ باریک پتھر )سے وجود میں آتا Ú¾Û’ کیونکہ یہ نوات  باریک پتھر سے بنتے ھیں، چنانچہ ان میں Ú©Û’ بعض پروٹن هوتے ھیںاور بعض نیوٹرن ØŒ جبکہ ان Ú©Û’ اردگرد ایک بعید فاصلہ پر الکٹرون گردش کرتی Ú¾Û’Û”

چنانچہ سائنسدانوں نے اس نظام میں بہت سی چیزوں کو کشف کیا ھے جن کی اب تک ۳۰/ قسموں کاپتہ چل چکا ھے جن میں سے بعض وہ ھیں جن کو ھم نے ابھی ذکر کیا ھے جیسے ”پروٹن“، ”نیوٹرون“ اور ”الکٹرون“۔ "Proton","Neutron", "Electron"۔

اور ماھرین کا کہنا ھے کہ ”الکٹرون“ کے چکّر ایک سیکنڈ میں ۷ بلین "Billion" (ملین در ملین) هوتے ھیں۔

جبکہ بعض ذرات ایسے هوتے ھیں جو ایک دوسرے میں جذب هوجاتے ھیں اور بعض ذرات کی خاصیت یہ ھے کہ وہ ایک دوسرے سے دور بھاگتے ھیں چونکہ ذرات کے بھی کچھ قوانین ھیں جو انسان میں شادی اور طلاق کے قوانین سے دقیق تر ھیں۔

اسی طرح ھم جس نمک کو مختلف غذاؤں میں استعمال کرتے ھیں اس کے دو جز هوتے ھیں جو ایک ساتھ رہتے ھیں اور اگر اس کے یہ دو جز ایک ساتھ نہ هوں تو پھر ان میں کا ھر ایک جزء جسم میں فساد اور خرابی ایجاد کردیتا ھے، کیونکہ نمک میں دو درج ذیل چیزیں هوتی ھیں:

          ۱۔”کلورائیڈ“ "Chloride" جو ایک قسم Ú©ÛŒ گیس هوتی Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ اگر کوئی زندہ حیوان سونگ Ù„Û’ تو وہ موت Ú©Û’ گھاٹ اتر جائے۔

          ۲۔” سوڈیم“ "Sodium"جو ایک نرم عنصر هوتا Ú¾Û’ جو پانی Ú©Ùˆ خشک کردیتا Ú¾Û’ اور اس Ú©Û’ اندر سے دھواں اور شعلے نکلتے ھیں یہ بھی اگر کسی Ú©Û’ بدن میں داخل هوجائے تو وہ بھی مرجائے ØŒ لیکن یھی دونوں زھریلی اور خطرناک چیزیں جب آپس میں مل جاتی ھیں تو نمک بن جاتاھے جس Ú©Û’ بعد نہ نقصان دہ هوتا Ú¾Û’ اور نہ شعلہ ور۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next