خالق ازلی کے وجود کی ضرورت



قارئین کرام !    زمین Ú©ÛŒ مٹی بھی عجیب کائنات Ú¾Û’ اور اسی سے بہت سی چیزیں مربوط هوتی ھیں، جو تمام اس بات پر دلالت کرتی ھیں کہ اس زمین اور مٹی کا بنانے والا کوئی نہ کوئی Ú¾Û’ ØŒ کیونکہ جب Ú¾Ù… مٹی Ú©Ùˆ دیکھتے ھیں کہ یہ کس طرح Ú©ÛŒ فعالیت انجام دیتی Ú¾Û’ اور کس طرح بہت سے نتائج پیش کرتی Ú¾Û’ چنانچہ ماھرین Ù†Û’ اس Ú©Û’ نتائج Ú©ÛŒ درج ذیل قسمیں بیان Ú©ÛŒ ھیں: کہ اس کا نچلا حصہ گول هوتا Ú¾Û’ اس پر مٹی کا ایک طبقہ هوتا Ú¾Û’ØŒ جب وہ ہٹ جاتا Ú¾Û’ تو دوسرا طبقہ اس Ú©ÛŒ چگہ پر آجاتا Ú¾Û’Û”

اور یہ بھی مسلم Ú¾Û’ کہ ھمارے لئے مٹی بہت Ú¾ÛŒ مفید Ú¾Û’ کیونکہ اکثرکھانے Ú©ÛŒ چیزیں اسی سے دستیاب هوتی ھیں، کیونکہ تمام نباتات مٹی Ú©ÛŒ وجہ سے Ú¾ÛŒ رشد ونمو کرتی ھیں اور یہ بات بالکل واضح Ú¾Û’ کہ بغیر زمین Ú©Û’ نباتات کا کوئی وجودهو Ú¾ÛŒ نھیں هوسکتا،اور جب ان نباتات Ú©ÛŒ جڑیں  کسی بھی موٹے پتھر سے ٹکراتی ھیں تو وہ آہستہ آہستہ ان سے ہٹتے جاتے ھیں البتہ پتھروں کا ہٹ   Ø¬Ø§Ù†Ø§ ان قواعد Ú©Û’ تحت هوتا Ú¾Û’ جن سے پتھر پانی میںپگھل جاتے ھیں مثلاً ان میں کیلسم "Calcium"ØŒ میگنیسم"Magnesium"  ØŒ اورپوٹاشم"Potassium" هوتے ھیں  اسی طرح ان میں سلکون اسیڈس "Silicon Acids"باقی رہتے ھیں اور المینیم اور لوھے کا مٹی میں زیادہ غلبہ Ú¾Û’ Û”

جبکہ سلکون کے عناصر کے بارے میں یہ بتایا جاتا ھے کہ بڑے سے بڑے پتھر کو پانی بناسکتے ھیںلہٰذا پتھر کو پانی بنانے والے اجزاء بھی اسی نبات میں هوتے ھیں اور اسی طرح ان نبات میں وہ اجزاء بھی هوتے ھیں جو ان کو رشد ونمودیتے ھیں تو یہ دونوں ایسی چیزیںھیں جو ایک دوسرے کے سوفی صد مخالف ھیںتوکیا ایک ساتھ رہ کر کام کرسکتی ھیں او ردرختوں اور نباتات پر کوئی منفی اثر نھیں پڑتا۔

لیکن یھی نیٹروجن"Nytrogen"جس کے ذریعہ بجلی بنتی ھے اور اس بجلی کو بہت سے لوگ موت کا فرشتہ بھی کہتے ھیں، چنانچہ اسی نیٹروجن"Nytrogen"کے "OXidS"سے بجلی کی طاقت پیدا هوتی ھے ،لیکن جب یھی نیٹروجن کے اکسیڈس بارش یا برف کے ذریعہ مٹی میں جذب هوتے ھیں تو اس کو یا اس پر موجود درختوں کو جلانے کے بجائے ان کو رشد ونمو عطا کرتے ھیں، چنانچہ مٹی میں موجود نیٹروجن کی مقدار کو سالانہ سوڈیم کی تیس بالٹی حاصل کرتی ھے اور یہ مقدار درختوں او ردیگر نباتات کے رشد ونمو کے لئے کافی هوتی ھے۔!!

 Ø§ÙˆØ± یہ بات معلوم هونا چاہئے کہ یہ نیٹروجن جس سے بجلی بنتی Ú¾Û’ تو یہ مستوی علاقوں میں بنسبت مرطوب اور معتدل علاقوں Ú©Û’ زیادہ هوتا Ú¾Û’ پس خشک اور جنگلی علاقوں میں اس Ú©ÛŒ مقدار میں اضافہ هوتا رہتاھے، خلاصہ یہ کہ یہ نیٹروجن علاقے Ú©ÛŒ ضرورت Ú©Û’ تحت مختلف چیزوں میں کارگر هوتا رہتاھے کیونکہ ھر علاقہ میں اس Ú©ÛŒ ایک خاص ضرورت هوتی Ú¾Û’ تو کیا اس Ú©ÛŒ تدبیر Ú©Û’ لئے کوئی نھیں هونا چاہئے؟!!

الغرض اس دنیا کے عجائبات میں سے کس کس چیز کا ذکر کیا جائے مثلاً پانی کا دورہ، اکسیڈ کاربن دوم کا دورہ، عجیب انداز میں زاد ولد هونا اسی طرح روشنی اور نور کی عملیات ان سب کی قوت شمس کے خزانہ میں بہت زیادہ اھمیت ھے ، اسی طرح اس موجودہ کائنات کی زندگی میں اھم کردار رکھتے ھیں ، چنانچہ اس کائنات کی ظاھری چیزیں اور سبب واقع هونے والی چیزیں اسی طرح تکامل وتوافق او رتوازن جن کے ذریعہ سے بہت سی چیزیں منظم هوتی ھیں، توکیا یہ اتنی عجیب وغریب چیزیں اتفاقی اور اچانک پیدا هوگئیں،(انسان کی عقل کو کیا هوگیا اور ان تمام مخلوقات میں غور نھیں کرتا)

چنانچہ یہ بسیط جزئیات جن کی کوئی صورت معین نھیں هوتی اور نہ ھی ان کے درمیان خالی جگہ هوتی ھے ، لیکن ان سے کروڑوں کواکب اور ستارے نیز مختلف عالم وجود میں آئے جن کی معین صورت بھی هوتی ھے اورطولانی عمر بھی اور اپنے خاص قوانین کے تحت کام کرتے ھیں، تو کیا یہ بھی سب کچھ اتفاقی طور پر اچانک پیدا هوگیا؟!!

اور یہ کیمیاوی مشهور عناصر جن Ú©ÛŒ تعداد سو سے بھی زیادہ Ú¾Û’ تو کیا انسان ان میں تشابہ اور اختلاف Ú©ÛŒ صورتوں Ú©Ùˆ ملاحظہ نھیں کرتا؟کیونکہ ان میں بعض رنگین ھیں اور بعض رنگین نھیں ھیں، ان میں سے بعض ایسے گیس ھیں جن Ú©Ùˆ سائل (بہنے والی)یا جامد بنانا مشکل Ú¾Û’ اور بعض سائل ھیں، اور بعض ایسے سخت ھیں جن Ú©Ùˆ  سائل یا گیس بنانا مشکل Ú¾Û’ ØŒ ان میں سے بعض کمزور ھیں اور بعض سخت، ان میں سے بعض Ú¾Ù„Ú©Û’ اور بعض بھاری، بعض مقناطیسی ھیں اور بعض مقناطیسی نھیں ھیں، ان میں سے بعض نشاط آورھیں اور بعض بے قدرے، بعض احماض (Ú©Ú‘ÙˆÛ’) ھیں اور بعض Ú©Ú‘ÙˆÛ’ نھیں ھیں ان میں بعض کافی عمر کرتے ھیں اور بعض Ú©Ú†Ú¾ دن Ú¾ÛŒ عمر کرتے ھیں ØŒ لیکن یہ تمام ایک Ú¾ÛŒ قانون Ú©Û’ تحت هوتے ھیں اور وہ قانون ”قانون دوری“ "Periodic Law"Ú¾Û’Û”

کیونکہ ان معین عنصر اور غیر معین عنصر Ú©Û’ ذرات Ú©Û’ درمیان فرق صرف پروٹونات اور نیوٹرونات Ú©ÛŒ تعداد میں هوتا Ú¾Û’ جو Ú¯Ù¹Ú¾Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ طرح هوتے ھیںاور دوسرا فرق یہ Ú¾Û’ کہ عدد اور الکٹرونات جو Ú¯Ù¹Ú¾Ù„ÛŒ سے باھر هوتے ھیں اور ان کا طریقہ تنظیم بھی جدا هوتا Ú¾Û’ØŒ لہٰذا اس بنا پر مواد مختلفہ Ú©ÛŒ کروڑوں قسمیں چاھے وہ عناصر هوں یا مرکب چیزیں” کھربائی“"Electricity" جزئیات سے مل کر بنتی ھیں اور ان میں یا تو فقط صورت هوتی Ú¾Û’ یا طاقت ØŒ او رچونکہ مادہ بھی جزئیات او رذرات سے تشکیل پاتا Ú¾Û’ ØŒ اور جزئیات وذرات ”الکٹرونات“ و”نیوٹرونات“سے ذرات تشکیل پاتے ھیں اسی طرح طاقت او رکھرباء"Electricity" یہ تمام Ú©Û’ تمام معین قوانین Ú©Û’ تحت هوتے ھیں اس حیثیت سے کہ ان ذرات Ú©ÛŒ ایک مقدار بھی ان Ú©ÛŒ معرفت اور خصوصیات Ú©Ùˆ کشف کرنے  Ú©Û’ لئے کافی Ú¾Û’Û”

کیا یہ تمام چیزیں اتفاقی هوسکتی ھیں؟ اسی طرح کیا یہ تمام قوانین اور نظام کائنات صدفةً اور اچانک هوسکتے ھیں؟!!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next