خالق ازلی کے وجود کی ضرورت



کیا یہ بھی اتفاق ھے کہ”فیروس“ خلیہ کو کشف کرتا ھے اوراس سے اپنی حیات حاصل کرتا ھے۔

کیا یہ بھی اتفاق ھے کہ نباتات اپنے لئے ”کلوروفیل“ "Chlorophill"کشف کرتے ھیں اور اس کو استعمال کرتے ھیں تاکہ ان کی حیات باقی رھے۔

کیا یہ بھی اتفاق ھے کہ مچھر بڑی هوشیاری سے پانی پرتیرے اور وھاں انڈے دے اور پانی پر تیرتا رھے اور ھلاک نہ هو۔!!

کیا یہ بھی اتفاق ھے کہ چیونٹی اپنے اندرمو جود زھر کو محفوظ رکھے اور اپنے بچوں کو دی جانے والی غذا میں اسے نہ ملائے ۔ کیا یہ اتفاق کی ناؤ ریت پر چل سکتی ھے!!

اسی طرح شہد کی مکھی اتنے منظم طریقہ سے شہد کو جمع کرتی ھے، مختلف پھولوں سے رس چوستی ھے اور اس کو شہد میں تبدیل کرتی ھے اور اس کے موم سے شمع بنائی جاتی ھے کیا یہ بھی اتفاق ھے۔!!!

اسی طرح زمین پر رینگنے والے حشرات (کیڑے Ù…Ú©ÙˆÚ‘Û’) فضا میں موجود قوانین Ú©Ùˆ سمجھتے ھیں اور اسی Ú©Û’ تحت اپنی زندگی چلاتے ھیں کیونکہ بہت سے کیڑے صرف برسات Ú©Û’ موسم  میں نکلتے ھیں ØŒ کیا یہ بھی اتفاق Ú¾Û’ !!!

اسی طرح رنگ برنگے حشرات جو اپنے اندر ایسی صلاحیت رکھتے ھیں جو ان کے رنگ سے مطابقت رکھتے ھیں۔

اسی طرح وہ حشرات جو بہت سی زھریلی گیس بناتے ھیں اورفضا میں چھوڑتے ھیں، کیا یہ بھی اتفاق ھے ؟!!

قارئین کرام !     اگر Ú¾Ù… ان تمام باتوں Ú©Ùˆ تسلیم کرلیں کہ یہ حیات بھی اتفاقی طور پر وجود میں آئی Ú¾Û’ تو Ú¾Ù… کیسے مان سکتے ھیں کہ یہ مذکورہ تمام چیزیں اتفاقی طور پر وجود میں آگئی ھیں۔!!

چنانچہ ان تمام بے هودہ باتوںکو عقل انسانی تسلیم نھیں کرسکتی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next