حكومت آل سعود



. تاریخ المملكةالعربیة السعودیہ جلد اول ص 52،شوكانی صاحب جن كے زمانہ میں یہ واقعات نمودار هوئے ھیں، انھوں نے بھی شریف غالب كے حالات میں ان باتوں كی طرف اشارہ كیا ھے، اور اس طرح كھا كہ اگر شریف غالب نجدیوں سے جنگ كرنے كے بجائے كوئی دوسرا كام انجام دیتا تو بھتر هوتا، كیونكہ جس میں جنگ كرنے كی طاقت نہ هو تو اس كو جنگ میں بھت سی پریشانیوں كا سامنا كرنا پڑتا ھے اور اس كے نتائج بھی خراب هوتے ھیں۔ (البد ر الطالع ج2 ص5)

. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ، جلد اول ص 73۔

. الفجر الصادق ص 22۔

. فتنة الوھابیة ص 71۔

. سیف الجبار ص 2 سے، اور اس آخری حصے كو ستون 88 تا 91 وضاحت دی گئی ھے كہ مكہ كے چاروں طرف كے ایك معین فاصلہ كو حدود حرم كھا جاتا ھے، اور ان حدود میں جنگ اور دوسری بعض چیزیں حرام ھیں۔

. اغاوات كے معنی خواجگان ھیں(جو ظاھراً آغا سے لیاگیا ھے، قدیم زمانہ میں ایران كے خواجہ لوگوں كے لئے لگایا جاتا تھا) اور خواجہ ان لوگوں كو كھا جاتا تھا جو مسجد الحرام (خانہ كعبہ) اور مسجد النبوی كے نظم وضبط كے لئے متعین رھتے ھیںاس طرح كے افراد اب بھی دونوں مسجدوں میں باقی ھیں، قدیم زمانہ میں بعض مالدار افراد (بخارا، سمرقند، سوڈان اور دوسرے علاقوں كے لوگ) نذر كرتے تھے كہ ھم ان مسجدوں میں خدمت كے لئے خواجہ معین كریں گے، اسی بناپر كبھی كبھی ان لوگوں كی تعداد مسجد النبوی میں دو سو سے زیادہ هوجاتی تھی، اور كبھی كھبی ان لوگوں میں نااتفاقی بھی هوجاتی تھی اور فتنہ وفساد بھی هوتا جاتا تھا، جیسا كہ مكہ ومدینہ سے متعلق تاریخوں میں ذكر هوا ھے، اسی طرح بعض بادشاہ اور مالدار حضرات كچھ زمینوں كو وقف كرتے تھے تاكہ ان كی درآمد سے خواجگان كا خرچ چلتا رھے، انشاء اللہ بعد میں خواجہ لوگوں كے بارے میں مزید وضاحت كی جائے گی۔

. تاریخ مكہ ج 2 ص 131 سے۔

. المختار من تاریخ الجبرتی ص 533۔

. فتنة الوھابیہ ص 72۔

. قبرستان معلی یا معلاة مكہ معظمہ كا سب سے قدیمی قبرستان ھے، اور اس وقت تقریباً شھر كے بیچ میں واقع ھے اور اس كے درمیان سے ایك سڑك نكلی ھے جس نے اس كو دو حصوں میں تقسیم كردیا ھے،جس كے ایك حصّے كو مقبرہ معلاة اور دوسرے حصے كو مقبرہ ابوطالب (پدر گرامی حضرت علی ں) كھا جاتا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next