حكومت آل سعود



. تاریخ المملكہ العربیة السعودیہ جلد اول ص 77، 78۔

. عنوان المجد فی تاریخ نجد جلد اول ص 121، 122۔

. مفتاح الكرامة، خاتمہٴ جلد پنجم ص 512، طبع مصر۔

. روضات الجنات ج4 ص 198۔

. كتاب ”نزہة الغری“ كے موٴلف شیخ خضر ثانی سے نقل كرتے ھیں كہ وھابیوں نے حبیب ابن مظاھر كی قبركی ضریح جو لكڑی سے بنی هوئی تھی توڑ كر اس میں آگ لگادی، اور اس سے حرم مطھر كے قبلہ كی طرف دالان میں قهوہ (چائے) بنایا، اس كے بعد حضرت امام حسینں كی قبر كی ضریح كو بھی توڑنا چاھتے تھے لیكن چونكہ اس میں لوھا لگا هوا تھا جس كی بناپر اس كو نہ توڑ سكے۔ (ص52)

. تاریخ كربلا وحائر حسین ص 174۔

. تاریخ كربلا وحائر حسین ص 172۔

. العراق قدیماً وحدیثاً ص 127۔

. حدائق السیاحہ ص 427۔

. حضرت امام حسین ں كے خزانہ كے غارت هونے پر دوسری دلیل یہ ھے كہ شیخ خضر نے بھت سی ان چیزوں كو وھابیوں كے پاس دیكھا ھے جو غارت كرنے كربلا میں آئے تھے، جیسے ایك بڑا قرآن بھت خوبصورت تحریر میںجس پر سونے سے جدول بنے هوئے تھے، اور حضرت امام حسین (ع)كے خزانہ سے متعلق ھیرے وجواھرات سے مزین تلواریںوغیرہبھی تھیں۔ (نزہة الغریٰ ص52)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next