حكومت آل سعود



. عنوان المجد جلد اول ص 210۔

. زینی دحلان، الفتوحات الاسلامیہ ج2 ص 267، 268۔

. ابن بشر صاحب كھتے ھیں كہ شھر درعیہ كی اس وقت كی عمارتوں كی عظمت وثروت اور قوت اور وھاں كی جمعیت كی كثرت كی توصیف بیان كرنا مشكل ھے، اس شھر میں ھمیشہ قافلے آتے رھتے تھے او روھاں كوئی گھرھی ایسا هوگا جو فروخت كیا جاتا تھا، اس وقت وھاں پر مكانوں كی قیمت سات ہزار ریال، پانچ ہزار ریال، اور چھوٹے چھوٹے مكانوں كی قیمت ایك ہزار ریال هوتی تھی اسی طرح ایك دكان كا ماھانہ كرایہ 45 ریال هوتا تھا ۔ (ج اول ص216)

. ھم نے محمد علی پاشا اور ابراھیم پاشا كے وھابیوں پر حملوں كی تفصیل، كتاب عنوان المجد ابن بشر نجدی (جلد اول ص 157) سے اور تاریخ المملكة العربیة السعودیہ جلد اول ص 143 سے 193 تك كا خلاصہ نقل كیاھے، ان كے علاوہ كتاب فتوحات الاسلامیہ سید احمد زینی دحلان مفتی مكہ اور كتاب عجائب الآثار جبرتی سے استفادہ كیا ھے۔

. مصر سے مراد شھر قاھرہ ھے جس كے قدیم اور جدید دو حصے تھے۔

. المختار من تاریخ الجبرتی ص1012، 1013۔

. المختار من تاریخ الجبرتی ص1012، 1013۔

. المختار من تاریخ الجبرتی ص 823، ابن ایاس نے عثمانی سپاھیوں كے فساد اور برے اعمال كے بارے میں بھت سی داستانیں لكھی ھیں یھاں تك كہ سلطان سلیم كے مصر میں قیام كے وقت نوبت یہ پهونچی كہ قاھرہ شھر میں یہ اعلان كرادیا گیا كہ جب تك عثمانی سپاھی شھر سے خارج نہ هوجائیں كوئی غلام، كنیز، عورتیں اور ”اَمرد“ (وہ لڑكے جن كے ابھی داڑھی مونچھ نھیں نكلی هو) لڑكے اپنے گھروں سے باھر نہ نكلےں۔ (بدایع الزهور، جلد 5 ص 188)

. المختار من تاریخ الجبرتی ص823۔

. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ جلد اول ص 194۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next