حكومت آل سعود



. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ جلد اول ص 198 سے 207 تك كا خلاصہ۔

. غیر عرب مولٴفوں كے علاوہ انگلینڈ كی” لیڈی بلنٹ“نے اپنے شوھر كے ساتھ شمر اور حائل كی پھاڑیوں كا سفر كیا ھے اس نے اپنے سفر نامہ میں آل رشید كے كارناموں كے بارے میں ایك دقیق تفصیل بیان كی ھے۔ (ص 156 سے بعد تك)

. مذكورہ ”بِلنٹ“ نے آج سے تقریباً سو سال پھلے اس علاقہ كا سفر كیا تھا جس وقت نجد پر عثمانیوں كے حملے جاری تھے، چنانچہ وہ اس طرح رقمطراز ھیں كہ عثمانیوں كے پاس اتنا سب كچھ اسلحہ، لشكر اور بھت ساری دولت هونے كے باوجود بھی وہ جنگلوں میں مسافروں كی جان ومال كو محفوظ نہ ركھ سكے، اور جس مدت میں وہ لو گ وھاں رھے ھیں ان كا نفوذ فقط شھروں میں تھا، یھاں تك كہ دمشق سے حج كے لئے جانے والا راستہ بھی بغیر سپاہ كے یا خطروں كو مول لئے بغیرطے نھیں كیا جاسكتا تھا، (سفری بہ بلاد نجد ص 220)

. تاریخ المملكة العربیہ السعودیہ، جلد اول ص 318۔

. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ جلد اول ص 388۔

. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ، جلد دوم، ص 25 تا 29 كا خلاصہ۔

. اس واقعہ كی تفصیل كتاب تاریخ المملكة العربیة السعودیہ، جلد دوم از ص 30 تا43، اور كتاب جزیرة العرب فی القرن العشرین از ص 272 سے 275 تك بیان

. حافظ وھبہ صاحب اس سلسلہ میں كھتے ھیں (ص 275، 276) كہ انگلینڈ نے ایك سال پھلے یعنی1216ھ میں جدّہ میں اپنی نمایندگی (سفارت) قائم كرلی تھی (تاریخ مكہ ج2 ص101) لیكن امین ریحانی كے بقول :ابن سعود نے اپنی حكومت كے آغاز میں كسی دوسرے ملك كی قونصل اور نمایندگی كو قبول نھیں كیا اور خود انگلینڈ كی نمایندگی بھی (جو اس كے اور انگلینڈ كے وزارت خارجہ كے درمیان واسطہ تھا)بحرین میں تھی۔

. جزیرة العرب فی القرن العشرین ص 276، 277، انگلینڈ اور سعودی عرب كی حكومت میں رابطہ كا آغاز 1914ء سے هو چكا تھا جیسا كہ ھم نے اس بات كو پھلے بھی عرض كیا لیكن پھلی عالمی جنگ كے شروع هوتے ھی یہ رابطہ مستحكم اور مضبوط هوتا گیااور انگلینڈ كی حكومت كے نمائندہ ھمیشہ ابن سعود كے پاس آتے رھے اور آپس میں گفتگو هوتی رھی، اور اسی زمانہ میں انگلینڈ كے شریف حسین سے بھی اچھے تعلقات تھے او رانھوں نے حجاز كے انقلاب میں (جس كی شرح بعد میں آئے گی) اس كی مدد كی، جس كی بعض تفصیل تاریخ نجد (تالیف سنٹ جَون فیلبی) ص 315 میںذكر كی گئی ھے۔

. قارئین كرام مزید تفصیل كے لئے شفاء الغرام فاسی جلد 2 ص 162، تا 193 پر رجوع فرمائیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next