اجر عظیم



۱۷- السلام علیکم سننے کے بعد جواب دینا واجب ہو جاتا ہے ۔

۱۸- اگر غیر عورت سامنے آجائے تو اس سے نظر بچانا واجب ہے ۔

۱۹- مقدس کاغذات رستے میں پڑے ہوں تو اٹھا کر جائے ادب پر رکھنا ۔

۲۰- داڑھی رکھنا اور مونچھوں کا کتروانا یا منڈوانا ۔ حسب حال واجب ہے جب کہ داڑھی منڈوانا حرام میں شامل ہے ۔

۲۱- واجب ہے کہ غسل کا پانی خالص پاکیزہ‘ جائز اور چھینا ہوا نہ ہو ۔

۲۲- واجب ہے کہ انسان حلال کی روزی کمائے اور دوسروں کا دست نگر نہ ہو ۔

۲۳- جو نمازیں قضا ہو جاتی ہیں ان کی ادائیگی بھی عمربھر واجب رہتی ہے ۔

۲۴- سوچ سمجھ کر کام کرنا ضرورت پڑے تو نیک مخلص شخص سے مشورہ لینا ۔

۲۵- اپنے آپ کو اچھے کاموں کی عادت ڈالنا ۔

۲۶- حتی الوسع مومن کی عیب پوشی کرنا‘ درپردہ نصیحت کرنا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next