اجر عظیم



"اے خدا تجھ سے روزِ قیامت امان طلب کرتا ہوں ۔ وہ دن جب کہ مال و آل کوئی بھی فائدہ نہیں پہنچا سکتا مگر اُن لوگوں کو جنہیں اللہ نے قلبِ سلیم عطا فرمایاہے"۔

مکان میں داخل ہونے کی دعا

بِسمِ اللّٰہِ وَبِاللّٰہِ وَاشَھدُ اَن لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہ وَحدَہ لَا شَرِیْکَ لَہ وَاشھد اَنَّ مُحَمدًا عبدُہ وَرسُولُہ

گھر سے نکلنے کی دعا

بِسمِ اللّٰہِ اٰمنتُ باللّٰہِ وَتوکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ مَاشَاءَ اللّٰہُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّٰہِ

نیند سے بیدار ہوتے وقت کلمہ طیبہ مکمل خلیفة بلافصل تک پڑھے اور خدا کا شکر ادا کرے ۔

سلام بھی دعا ہے

جب کسی سے ملو‘ کہو السلامُ علیکم۔ اگر دوسرا کہے تو جواب میں کہو وعلیکم السلام۔ یاد رکھیے صرف ہاتھ ہلا دینا یا اشارہ کر دینا سلام نہیں ہے ۔ اسی طرح سلام لیکم کہنا بھی غلط ہے یا صرف سلام کہہ دینا بھی ناکافی ہے ۔ اگر غیرمسلم سلام کرے یا سلام کہے تو انھیں لفظوں میں لوٹا دیں کافی ہے یا صرف یہ کہہ دیں وعلیکم۔

جب سواری پر بیٹھے

سُبحَانَ الَّذِی سَخرلنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہ مقرنین



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next