اجر عظیم



۱۶- جھوٹی قسم کھانا حرام ہے ۔ سود کا لین دین بھی حرام ہے ۔

۱۷- خداوندعالم کے علاوہ کسی کے لیے سجدہ کرنا حرام ہے ۔

۱۸- مرد کے لیے سونا پہننا (زنجیر‘ انگوٹھی‘ کڑی‘ چین) حرام ہے ۔

۱۹- لاٹری کا کام مجموعی طور پر حرام ہے ۔

۲۰- مشین کے ذریعے ذبح کرنا حرام ہے اور اس کا گوشت مردار ہے خواہ مسلمان ہی بٹن دبائے اور تکبیر بھی پڑھے ۔

۲۱- مرد کے لیے ریشمی کپڑا پہننا حرام ہے کیونکہ جامہ حریر آتشِ جہنم میں لے جانے والا ہے ۔

۲۲- مردوں کے لیے عورتوں کامخصوص لباس اور عورتوں کے واسطے مردوں کا لباس پہننا حرام ہے ۔

۲۳- جس دسترخوان پر شراب پیش کی جائے وہ کھانا حرام ہے ۔

۲۴- بلاسوچے سمجھے اپنے آپ کو سب کچھ سمجھنا اور ناحق ضد پر ڈٹے رہنا ۔

۲۵- بُرے غلط اور خلافِ شریعت کاموں کا معمول بنا لینا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next