اجر عظیم



"قابل تسبیح ہے وہ اللہ جس نے اس سواری کو ہمارا مطیع کر دیا حالانکہ اسے قابو میں لانے کی طاقت ہم میں نہ تھی"۔

کشتی یا جہاز پر بیٹھے تو دعا پڑھے

بِسمِ اللّٰہِ مجریھا ومرسھا ط ان ربی لغفور الرحیم

واپسی پر شکراً للّٰہِ کہو ۔

دعائے اولاد

اگر اولاد نہ ہوتی ہو تو پڑھے:

۱- رب لا تذرنی فردًا وانت خیرالوارثین

۲- رب ھب لی من لدنک ذرَّیةً طیبةً انک سمیع الدعا

۳- اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّی وَاتُوبُ اِلَیْہِ

ایک تسبیح روزانہ پڑھے یقینا اولاد ہوگی ۔

مشکلات کے حل کے لیے بہترین دعا

بِسمِ اللّٰہ الرَّحمٰنَ الرَّحیم - وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّٰہِ العَلِیِّ العَظِیْم وَصلِّ عَلٰی مُحَمّد والِہ الطیِّبین

نظربد سے بچنے کے لیے

قرآن پاک کی آخری دو سورتیں الفلق اور الناس پڑھا کرے ۔

ناد علی بہترین دعا اور ردّ بلا ہے۔

 

وَقَالَ رَبُّکُم اَدْعُونِیْٓ اَسْتَجِبْ لَکُمْ ط اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَکْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَھَنَّمَ دَاخِرِیْنَ (سورہ المومن ۶۰)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64