اجر عظیم



۶- جب رستہ بھول جائیں کہیں: اَبَا صَالِحُ اَغْثِنِی رستہ مل جائے گا‘ انشاء اللہ!

۷- طی الارض کے لیے حُدیٰ پڑھنا ایسے اشعار جن میں حرام اور کذب بیانی نہ ہو‘ اجازت ہے ۔

۸- سفر کے دوران غذائی زادِ راہ رکھنے کی تاکید ہے تاکہ کھانے پینے کی تکلیف کا سامنا نہ ہو ۔

۹- زمین فروخت کرنے کی اجازت ہے مگر اس کے بدلے جائداد خریدو ورنہ نقد رقم ضائع ہو جائے گی ۔

۱۰- تجارت کرنے کی اجازت ہے مگر اس کے مسائل سے واقف ہونا ضروری ہے ۔

۱۱- دولت کمانے پر کوئی پابندی نہیں ۔ اجازت ہے بشرطیکہ اپنے واجبات سے غافل نہ ہو اور کسبِ حلال ہو ۔

۱۲- قدرت رکھنے کے باوجود جو غصے کو قابو کرلے گا دنیا و آخرت میں عزت پائے گا ۔

۱۳- سانپ مار دو جس نے سانپ مارا گویا کافر کو قتل کیا ۔

۱۴- نماز کے دوران کوئی السلام علیکم کہہ دے تو تمھیں بھی صرف السلام علیکم کہنے کی اجازت ہے‘ بعدہ‘ نماز جاری رکھو ۔

۱۵- تم میں وہ شخص بہترہے جو موقع محل پر تقیہ کرے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next