اجر عظیم



اگر پڑھنے والی زبان ہو تو بعید نہیں سورہ فاتحہ پڑھنے سے مردہ جاگ اٹھے ۔

۳۴- لَا رَطْبِ وَّلَا یَابِسٍ اِلاَّ فِی کِتَابٍ مُبِیْن

"المختصر کوئی خشک و تر نہیں جو اس کتاب میں نہ ہو مگر شرط ہے"۔

فَسئلُوا اھَلِ الذِّکِر اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعلَمُوْنَ

"اگر تم کسی بارے کچھ نہیں جانتے تو اہل ذکر سے پوچھو ۔

اہل ذکر کون ہیں یہ سوائے معصومین کے اور نہیں ہیں اور یہ ہیں چہاردہ معصومین۔

باب الصلوٰة و اوراد

۱- جو شخص روزِ جمعہ عصر کی نماز کے بعد سات مرتبہ اس دعا کو پڑھے ایک لاکھ حسنیٰ اس کے نامہ اعمال میں لکھے جائیں گے‘ لاکھ گناہ بخشے جائیں گے‘ لاکھ حاجتیں پوری ہوں گی اور جنت میں درجات بلند کیے جائیں گے ۔ یہ دعا وظائف الابرار میں موجود ہے ۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمدِن الَاوْصَیاءِ الْمَرضییْنِ بِاَفْضَل صَلَواتِکَ وَبَارکَ عَلَیْھِمْ بِافضَل بَرکَاتِکَ وَالسَّلاَم عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ وَعَلٰی ارَوْاحِھِمْ وَاجسَادِھِمْ رَحمَةَ اللّٰہِ وَبَرکَاتُہ

۲- صادق آل محمد فرماتے ہیں جو شخص اس صلوٰة کو بروز جمعہ پڑھے وہ گناہوں سے اس طرح پاک ہوجائے گا جیسے ماں کے پیٹ سے پیدا ہو ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next