حدیثی کتابوں کا مختصر تعارف



یہ کتاب دوستی در قرآن و حدیث کے پھلے اور تیسرے حصہ کا خلاصہ ھے۔

۲۔ کیمیای عشق، ترجمہٴ سید حسن اسلامی، تلخیص: عبد الھادی مسعودی، قم: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۸۲،۱۴۸ صفحات، سائز: پالتوئی (۱۶ * ۸)۔

یہ کتاب دوستی در قرآن و حدیث کے دوسرے حصہ کا خلاصہ ھے۔

مذکورہ خلاصے فارسی ترجمہ کے بغیر درج ذیل عنوان کے تحت شائع ھوچکے ھیں:

۱۔ دلیل المحبّة، تلخیص: عبد الھادی مسعودی، قم: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۸۲، ۱۵۴ صفحات، سائز:رقعی۔

۲۔ اکسیر المحبّة،تلخیص: عبد الھادی مسعودی، قم: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۸۲، ۱۳۴ صفحات، سائز:رقعی۔

اسی طرح کتاب ”المحبّة فی الکتاب و السنة“ کا اردو ترجمہ عربی متن کے ساتھ درج ذیل عنوان کے تحت شائع ھوچکا ھے:

محبت قرآن و حدیث کی روشنی میں، ترجمہ: ھیئت علمی موٴسسہ امام منتظر (عج) ، قم، موٴسسہ امام منتظر (عج)، پھلا ایڈیشن، ۵۴۶ صفحات، سائز وزیری۔

۱۷۔ سیاست نامہ امام علی علیہ السلام

ترجمہ مھدی مھریزی، قم: دار الحدیث، تیسرا ایڈیشن، ۱۳۸۱، ۶۵۷ صفحات، فارسی، سائز: وزیری۔

حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی عظمت ، بلند و بالا فکر اور الٰھی سیرت، ھمیشہ مسلمانوں اور دیگر دین و ملت کے دانشوروں کی مورد توجہ قرار پائی ھے، جیسا کہ امام علیہ السلام کی حکومتی سیرت انسانی معاشرہ میں اصل اسلامی ثقافت کو رائج کرنے کے لئے بہتر سرمایہ ھے، کتاب ہذا، حکومت داری کے سلسلہ میں حضرت امام علی علیہ السلام کی سیاسی سیرت کے سلسلہ میں ایک تحقیق ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 next