حدیثی کتابوں کا مختصر تعارف



پھلے حصہ میں ان تین اھم موضوع پر بحث کی گئی ھے: زندگی، اپنا سُدھار اوراصلاح ۔

دوسرے حصہ میں : شناخت، خود اعتمادی، خداوندعالم سے رابطہ، شائستہ دوست، جائز خوشیاں اور رفتار و کردار کی اھمیت کو بیان کیا گیا ھے۔

تیسرے حصہ میں: بے کاری، نشیلی چیزوں کی عادت سے دوری اختیار کرنا، بُرے دوست، جوانی کی مستی، جنسی شھو ت، شیطانی جال، ثقافتی آفتیں وغیرہ جیسی رکاوٹوں کے سلسلہ میں بیان کیا گیا ھے۔

چوتھے حصہ میں: والدین پر جوانوں کے حقوق اور جوانوں کے معاشرتی حقوق کی تحقیق کی گئی ھے۔

پانچویں حصہ میں جوانوں کے لئے چند نمونوں کو بیان کیا گیا ھے، اور قرآن کریم، اھل بیت علیھم السلام اور صحابہ میں سے چند نمونوں کو پیش کیا گیا ھے۔

حکمت نامہٴ جوان، تحریری سلسلہ کا دوسرا مجموعہ ھے جو قرآن کریم، پیغمبر اکرم (ص) اور اھل بیت علیھم السلام کی احادیث کی روشنی میں موضوعی طور پر معاشرہ کے مختلف لوگوں کے لئے تالیف کیا گیا ھے۔

یہ کتاب عربی عبارت کے بغیر درج ذیل عنوان کے تحت بھی شائع ھوچکی ھے:

حکمت نامہٴ جوان، ترجمہٴ مھدی مھریزی، قم: دار الحدیث، ۱۳۸۴، سائز: پالتوئی (۱۶ * ۸)۔

اس کتاب کی عربی عبارت اس عنوان کے تحت شائع ھوئی ھے: جواھر الحکمة للشباب، قم: دار الحدیث، ۱۳۸۴، ۳۶۷، صفحات، سائز: رقعی (۱۷ * ۱۰)۔

۲۹۔ حکمت نامہٴ کودک

با تعاون: عباس پسندیدہ، قم: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۸۴، سائز: رقعی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 next