حدیثی کتابوں کا مختصر تعارف



پھلی فصل میں: وحی و تکامل اور کائنات کا ھدف دار ھونے کی تحقیق کی گئی ھے اور کائنات کی خلقت کے مقصد کو تکامل اور کمال تک پھنچنا قرار دیا گیا ھے۔

دوسری فصل میں وحی کی پہچان کے مسئلہ (اس کی حقیقت اور اس کے امکان کے مسئلہ) کو بیان کیا گیا ھے۔

تیسری فصل میں نبوت کی پہچان کی بحث ھوئی ھے اور اس حصہ میں نبی کی پہچان کے طریقوں کی تحقیق کی گئی ھے۔

چوتھی فصل میں انبیاء علیھم السلام کے خصوصیات کی تحقیق کی گئی ھے اور آیات و روایات کی روشنی میں خاندانی اصالت، غربت، مالدار اور قدرت مند لوگوں کے سامنے سخت رویہ اختیار کرنا، کمزور لوگوں کے درمیان تعجب آور نفوذ اور ارادہ میں شکست تسلیم نہ کرنا وغیرہ جیسے انبیاء علیھم السلام کے امتیازات بیان کئے گئے ھیں۔

پانچویں فصل انبیاء علیھم السلام کی عصمت سے مخصوص ھے، انبیاء علیھم السلام کے لئے عصمت کی ضرورت، عصمت کا فلسفہ اور عصمت کے سلسلہ میں موجود نظریات کو اس حصہ میں بیان اور اس پر تنقید کی گئی ھے۔

چھٹی فصل اور کتاب کے آخری حصہ میں تمام انبیاء علیھم السلام پر ایمان رکھنے کے وجوب پر بحث کی گئی ھے، موٴلف کے نظریہ کے مطابق تمام انبیاء علیھم السلام پر عقیدہ رکھنا حق و باطل کے درمیان ایک تاریخی مسلسل حقیقت ھے جو حق کی کامیابی اور باطل کی نابودی تک پھنچتا ھے۔

ھر فصل کے آخر میں مطالب کا خلاصہ بیان کیا گیا ھے۔

اس کتاب کا عربی ترجمہ درج ذیل عنوان کے تحت شائع ھوچکا ھے:

فلسفة الوحی و النبوّة، ترجمہٴ خالد توفیق، قم: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۷۵، ۲۷۲ صفحات، سائز: رقعی (۱۷ * ۱۰)۔

۲۳۔ رھبری در اسلام

 Ù‚Ù…: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۷۶، Û²Û²Û¶ صفحات، فارسی، سائز: وزیری۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 next