حدیثی کتابوں کا مختصر تعارف



جشن تکلیف/ ویژہ دختران، قم: دار الحدیث، پانچواں ایڈیشن، ۱۳۸۱، ۳۰ صفحات، سائز: پالتوئی (۱۶* ۸)۔

۳۷۔ رمز موفقیت در زندگی

 Ù‚Ù…: دار الحدیث، دوسرا ایڈیشن، Û±Û³Û¸Û°ØŒ Û³Û² صفحات، سائز: پالتوئی (Û±Û¶ * Û¸)Û”

کتاب ہذا، زندگی کے مختلف پھلوؤں میں کامیابی کے اسرار کو بیان کی کوشش پر مشتمل ھے، یہ کتاب موٴلف کی تقاریر کا نتیجہ ھے جو طلباء کے درمیان کی گئی تھیں، زندگی میں کامیابی اور ترقی کی کنجی ان چیزوں میں سے ھے جو ھر انسان کی زندگی میں میسّر نھیں ھے، ھر کامیابی اور شکست اپنی مخصوص وجوھات کی بنا پر ھوتی ھے ،یہ ایک مسلم حقیقت ھے جس کا انکار نھیں کیا جاسکتا، موٴلف نے اس کتاب میں زندگی میں کامیاب ھونے کے لئے دلیلیں اور اسرار بیان کئے ھیں۔

موصوف Ù†Û’ قرآنی آیات، روایات اور معتبر اسلامی منابع Ú©ÛŒ روشنی میں ”کوشش“ اور ”مستحکم ارادہ“  Ú©Ùˆ کامیابی Ú©ÛŒ اھم شرط شمار کیا Ú¾Û’ اور سستی Ùˆ کاھلی Ú©Ùˆ ناکامی Ú©ÛŒ علت قرار دیا Ú¾Û’ØŒ قرآن Ú©ÛŒ روشنی میں کامیابی کا راز (جو مسلسل سعی اور کوشش Ú¾Û’)ØŒ قرآن Ùˆ سنت Ú©ÛŒ روشنی میں سستی کا علاج، اور کامیابی Ú©Û’ لئے بہترین علتیں اس کتاب میں بیان شدہ دوسری بحثیں ھیں جس Ú©Ùˆ موٴلف Ù†Û’ آسان الفاظ میں بیان کیا Ú¾Û’Û”

اس کتاب کا عربی ترجمہ بھی ھوچکا ھے اور درج ذیل عنوان کے تحت شائع ھوچکا ھے:

سرّ النجاج، ترجمہ: محمد علی حسینی، قم: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۸۰، ۳۲ صفحات، سائز: رقعی (۱۷ * ۱۰)۔

۳۸۔ کلید حفظ قرآن

 Ù‚Ù…: دار الحدیث، پھلا ایڈیشن، ۱۳۷۹، Û¸Û¸ صفحات، فارسی، سائز: رقعی۔

یہ کتاب قرآن کریم کی آیات حفظ کرنے کے طریقے اور آداب کا ایک مجموعہ ھے، موٴلف جو خود حافظ قرآن کریم ھیں، انھوں نے کوشش کی ھے کہ اپنی تجربات اور حفظ کے طریقہ کو قارئین کرام اور مشتاق حضرات کے لئے بیان کرے، کتاب کے مقدمہ میں اپنی یادوں اور حفظ قرآن سے اپنے ھدف کو بیان کیا ھے۔

کتاب تین فصلوں پر مشتمل ھے:

پھلی فصل میں حفظ قرآن کی برکتوں کی توضیح اور تشریح کی گئی ھے۔ چنانچہ بعض برکتیں اس طرح ھیں: عقلی طاقت کا جوان رھنا، زندگی میں کامیابی، معنوی اور روحانی درجات حاصل کرنا، موٴلف نے ان مادّی اور روحانی برکتوں کو قرآنی آیات اور روایات کی روشنی میں بیان کیا ھے۔

دوسری فصل میں قرآن کریم کے حفظ کے اسرار کو بیان کیا ھے، چنانچہ اس حصہ میں مناسب اور مجرب طریقے بیان کئے ھیں، حافظہ کو بڑھانے اور اس کے راستے، نیز خداوندعالم سے مدد حاصل کرنا اور اس کی کیفیت اس فصل کے دوسرے مطالب ھیں جن کو موٴلف نے اسلامی منابع کی روشنی بیان کیا ھے۔

تیسری فصل میں حافظ قرآن کے فرائض اور ذمہ داریوں کو بیان کیا گیا ھے، جن کی پابندی حافظ قرآن کے لئے ضروری ھے، حفظ ھونے والی آیات کی یادآوری اور اس کی کیفیت، آیات الٰھی پر عمل کرنا اور قرآن کریم کے سامنے ادب کی رعایت کرنا، حافظ قرآن کی بعض ذمہ داریوں میں سے ھے۔

کتاب ہذا، بہت مفید کتاب ھے جو حافظ کل قرآن کریم موٴلف کے تجربات، ان کی گفتگو اور اھل بیت علیھم السلام کی رھنمائی پر مشتمل ھے۔

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48