حدیثی کتابوں کا مختصر تعارف



۵۔ امام رضا علیہ السلام کا اپنے زمانہ کے دانشوروں سے پیغمبر اکرم (ص) کی نبوت کو گزشتہ انبیاء علیھم السلام کی پیشین گوئیوں کے ذریعہ ثابت کرنے کے سلسلہ میں ایک مناظرہ۔

۶۔ امام سجاد علیہ السلام کا حسن بصری سے وعظ و نصیحت کی لیاقت کی ضرورت پر ایک مناظرہ۔

۷۔ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کا ایک یھودی دانشور سے خدا کے مکان کے سلسلہ میں مناظرہ۔

۸۔ امام محمد باقر علیہ السلام اور قتادہ کے درمیان ۴۰ بھولے ھوئے مسائل کے سلسلہ میں مناظرہ۔

۹۔ امام رضا علیہ السلام اور ابوقرّہ کے درمیان مکان خدا کے سلسلہ میں مناظرہ۔

۱۰۔ امام صادق علیہ السلام اور ابوحنیفہ کے درمیان قیاس کی حجیت کے بارے میں ایک مناظرہ۔

۱۱۔امام رضا علیہ السلام اور زندیق کے درمیان کائنات کی خلقت کے سلسلہ میں مناظرہ۔

۱۲۔ امام صادق علیہ السلام اور ایک مادہ پرست کے درمیان مختلف علمی و فلسفی مسائل کے بارے میں مناظرہ۔

چنانچہ یہ تمام مناظرات اسلام کی نظر میں ”عقیدہ کی آزادی“ کے مسئلہ کی اھمیت کو روشن کرتے ھیں۔

یہ کتاب دوسری بار نئے انداز میں تحریر ھوئی اور درج ذیل عنوان کے تحت شائع ھوئی ھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 next