نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت




Deprecated: Function eregi_replace() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 99

Deprecated: Function split() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 103

 

 (۱)  ”التوکل علی اللہ “ (اللہ پر بھروسہ رکھنا )

خدا وند عالم نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے :

”ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ “

جو اللہ پر توکل کرتا ہے پس وہ اس کے لئے کافی ہے

روایت کی گئی ہے کہ سائل نے امام علیہ السلام سے اس آیة کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا ”کہ خدا پر توکل کے درجات ہیں ۔ان میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے تمام امور میںتم اللہ پر توکل رکھو، پس جو بھی تمہارے ساتھ وہ کرے تم اس سے راضی رہو ، تم جانتے ہو کہ خیرو فضل میںتم تمیز نہیں کر سکتے اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ حکم اسی کے لیے ہے ۔ پس اللہ پر توکل کرو اور اپنے امور کو اسی کے سپرد کرو اور تمام چیزوں کے بارے میں اس پر بھرو سہ رکھو۔

(۲)    ”الا عتصام باللہ تعالی“

(خدا کو اپنی پناہ بنانا)

خدا وندعالم قرآن میں ارشاد فر ماتا ہے:۔

ومن یعتصم با للہ فقد ھدیٰ الیٰ صراط المستقیم



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next