نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



” ایک مصیبت کے وقت کہ جو بہترین ہے اور اس سے زیادہ بہترین وہ ہیکہ جو چیزیں خدا وند عالم نے آپ پرحرام کی ہیں ان پر صبر کرو “

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہیکہ :

اتقوا معا صی اللہ فی الخلوات فان الشاھد ھو الحاکم

خلوتوں میں اللہ کی نافر مانی نے سے بچو ،کیونکہ جو شاھد ہے وہی حاکم ہے ۔

(Û¹)  ”عدل “

خدا وند عالم Ù†Û’ قرآن مجید میں فرمایا  ہے -

؛ انّ اللہ با مر بالعدل والاحسان وایتاء ذی القربیِِٰ“

”بے شک خدا وند عالم عدل اور احسان کر نے کا حکم دیتا ہے اور رشتہ داروں کے حقوق اداکرنے کا حکم دیتا ہے“

امام جعفرصادق علیہ السلام مروی ہے کہ آپ نے فرمایا ۔

قیامت  Ú©Û’ روز تین لوگ حساب Ú©Û’ تمام ہونے تک اللہ سے زیادہ قریب ہوں Ú¯Û’ ایک وہ شخص جو غصہ Ú©Û’ وقت اپنے ماتحتوں پر اپنی قدرت استعمال نہیں کرتا Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next