نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



 Ù¾Ú¾Ø± اس Ù†Û’ کہا پھر کیا افضل ہے؟

 Ø§Ù“Ù¾ Ù†Û’ فرمایا:

امر با لمعروف ونہی عن المنکر۔

تو امام علیہ لسلام نے فرمایا:

پس اس مرد نے رسول سے عرض کیا مجھے بتایئے وہ کون سے اعمال ہیں کہ جن سے اللہ بہت زیادہ بغض رکھتا ہے کہ آپ نے فر مایااللہ کے ساتھ کسی کو شریک قرار دینا پھر اس نے کہا اس کے بعد کیا ہے؟ آپ نے فر مایا قطعہ رحم کرنا۔ اس نے عرض کیا پھر کیا ہے تو آپنے فرمایا: برائی کا حکم کرنا اور نیکی سے روکنا۔

(Ûµ)  ” غصہ کرنا“

امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا!

مرد جب غصہ میں ہوتا ہے تو وہ کبھی راضی نہیں ہوتا یہاں تک کہ وہ جہنم مین داخل ہوجائے پس جب وہ کسی قوم پر غصے ہوتو وہ فورا بیٹھ جائے اس لیے کہ اس طرح رجس شیطان دور ہوتا ہے اور جب وہ کسی رشتہ دار، عزیزپر غصہ ہوتو فورا ًاس کے نزدیک جائے اور اسکو مس کرے ، کیونکہ اپنے کسی عزیز کو مس کرنا سکون بخش ہوتا ہے۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ :

”الغضب مفتاح کل شر“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next