نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



کتاب کریم میں خدا وند عالم فرماتا ہے۔

” سیصیب الذین اجر مو اصغار عنداللہ وعذاب شدید بما کانوا یمکرون“

عنقریب جو لوگ گناہ کیا کرتے ہیں ان کو خدا کی طرف سے ذلت پہنچے گی اور مکر کرنے کی بنا پر ان کو سخت عذاب میں مبتلا کیا جائے گا۔

رسول خدا سے مروی ہے کہ:

”لیس منا من ما کرمسلما“

جو کسی مسلمان کے ہاتھ مکر کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے:

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

”لولا ان المکر و الخد یعتہ فی النار لکنت امکر العرب“

اگر مکار اور دھوکہ باز جہنمی نہ ہوتے تو عربوں میں، میں سب سے زیادہ مکار ہوتا۔

(۱۱) ”مومن کو حقیر اور فقیر کو گرا ہوا سمجھنا “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next