نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



”انک لعلی خلق عظیم “

ہم نے تم کو بلند اخلاق پر فائز کیا ہے

۔ آنحضرت سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

”الا اخبرکم باشبھکم لی؟ قالوا: بلی یارسول اللہ قال: احسنکم خلقاوالیکم کنفاالخ“

”کیا میں تم کو خبر دوں کہ تم میں کون مجھ سے مشا بہ ہے؟

 Ù„ÙˆÚ¯ÙˆÚº Ù†Û’ کہا ہاں فرمائیے  یا رسول اللہ

 ØªÙˆ آپنے فر مایا :

تم میںسے جس کا اخلاق بہترین ، متواضع اور صلہ رحمی پر مبنی ہو، اور وہ اپنے دینی بھائیوں سے بہت زیادہ محبت کر تا ہو ، حق پر اسکا صبر زیادہ ہو، غصہ کو پینے والا ہو، خطاؤ ں سے در گذر کرنے والا ہو، غم اور خوشی میں وہ اپنے نفس کے ساتھ انصاف کر نے میں زیادہ سخت ہو۔ اور آپ ہی سے سوال کیا گیا کہ ایمان کے عتبار سے کو نسے مومنین افضل ہیں ؟

تو آپنے ارشاد فرمایا :

جن کا اخلاق سب سے بہتر ہو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next