نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



             اگر چہ اپنے نفس سے ہی وہ انصاف کیوں نہ ہو۔

 Ø±Ø³ÙˆÙ„ خدا سے مروی ہے، آپ Ù†Û’ فر مایا :

”من واسی الفقیر من مالہ وانصف  الناس من نفسہ فذلک المو من حقا “

جو اپنے مال سے فقیر کی مدد کرے اور لوگوں کے ساتھ اپنے نفس سے انصاف کرے وہی برحق مومن ہے۔

اسی طرح حضرت علی علیہ ا  لسلام سے مروی ہے کہ:

الاا نہ من ینصف الناس من نفسہ لم یزدہ اللہ الاعزا“

آگاہ ہوجاؤ جو بھی اپنے نفس سے لوگوں کے ساتھ انصاف کرے گا تو خدا وندہ عالم اس کی عزت کو بڑھا ئے گا۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہےکہ:

” سید الا عمال انصاف الناس من نفسک ومو اساتہ الاخ فی اللہ تعالی وذکر اللہ علی کل حال“

” اعمال کا سردار لوگوں کے ساتھ اپنے نفس کے ذریعہ انصاف کر نا اور بھائی کے ساتھ اللہ کی راہ میں مواسات قائم کرنا اور ہر حال میں خدا کا ذکر کرناہے“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next