نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



”من کان یومن بااللہ وبالیوم الا خر فلیف اذاوعد“

جو بھی اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے وعدہ کو پورا کرے۔

آنحضرت سے مرو ی ہےکہ:

جس شخص میں چار چیزیں ہونگی وہ منافق ہوگا اور جس میں یہ چار چیزیں نہ ہونگی وہ نفاق سے بری ہوگا۔

وہ چار چیزیں یہ ہیں ۔

”اذا حدث کذب واذا وعدا خلف و اذا عاھد غدر واذا خاصم فجر“

وہ جب بات کرے تو جھوٹ کہے ،جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے،جب عہد کرے تو غداری کرے جب جھگڑا کرے تو دشمن ہوجائے۔

(Û±Û¹)   گناہ پر اصرار کرنا اور اس Ú©Ùˆ ترک نہ کرنا اور اس پر نادم نہ ہونا۔

خدا وندعالم اپنی کتاب کریم میں ا رشاد فر ماتا ہے:

”والذین اذا فعلو افا حشة اوظلموا انفسھم ذکرو االلہ فاستغفرو الذنو بھم ومن یغفر الذنوب الا اللہ ولم یصر واعلی ما فعلواوھم یعلمون اولئک جزاؤ ھم مغفرةمن ربھم وجنات تجری من تحتھا الانھار خالدین فیھا ونعم اجر العا ملین“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next