نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

”لا تحقروامو منا فقیرافان من حقر مو منا و استخف بہ حقرہ اللہ تعالی ولم یزل ماقتالہ حتی یرجع عن تحقیرہ اویتوب“

کسی مومن فقیر کو حقیر نہ سمجھو۔ پس جس نے کسی مومن کو حقیر اور گرا ہوا سمجھا تو خدا وند عالم بھی اس کو حقیر سمجھے گا اور اللہ کی دشمنی اس وقت ختم ہو گی جب وہ اس مومن کو حقیر سمجھنا چھوڑ دے یا توبہ کرلے۔

(۲۱) ” حسد کرنا“

 Ø®Ø¯Ø§ وندعالم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:

” ومن شر حاسداذاحسد“

اور حسد کرنے والے کے شرسے جب کہ وہ حسد کرے۔

امام صادق علیہ السلام سے مروی ہےکہ:

حسد ایمان کو اس طرح کھا جاتا ہے کہ جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔

انہیں حضرت سے مروی ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next