نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



آپ ہی سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

اے ابوزر! کسی مرد کو یقین حاصل نہیں ہو تا جب تک کہ وہ خود اپنے نفس کاحساب نہ کرلے کیو نکہ نفس کا حساب کر نا اپنے کسی شریک کے حساب سے زیادہ سخت ہے ، پس اس چیز کو جان لینا چا ہیے ، کہ اس کو کہاں سے کھا نے پینے کی چیزیں ملتی ہیں اور کہاں سے پہنے کے کپڑے ملتے ہیں ، حلال ہے یا حرام ۔

اے ابوزر ! جو شخص یہ پروہ نہیں کرتا کہ یہ مال کہاں سے آیا تو اللہ بھی اس پر توجہ نہیں دے گا کہ جہنم میں اس کو کس جگہ سے داخل کرے ۔

 Ø­Ø¶Ø±Øª امام زین العا بد ین علیہ السلا Ù… سے مروی ہے کہ آپ Ù†Û’ فر مایا

اے فرزند آدم ! خیر تجھ سے اس وقت تک جدا نہیں ہو گا جب تک کہ تیرے نفس کا کوئی واعظ ہو اور جب تک تیرا  محا سبہ نفس ہو تا رہے فرزند Û’ آدم ! تومیت ہے تو اٹھا یا جائے گا اور اللہ Ú©Û’ سامنے کھڑا کیا جائے گالہٰذا آج سے جو اب دہی Ú©Û’ لیے آمادہ ہو جا۔

(Û²Û³)   ”امور مسلمین Ú©Ùˆ اہمیت دینا“

   نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ:

” من اصبح ولا یھتم  با مور المسلمین فلیس بمسلم “

”جس Ù†Û’ ایسے حال میں صبح Ú©ÛŒ کہ امور مسلمین  (مسلما نو Ú©Û’ حالات ) Ú©Û’ سلسلہ میں کوئی اہتمام نہ کیا تو وہ مسلمان نہیں ہے۔

 Ø§Ù“Ù¾ ہی سے مروی ہے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next