نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



اور آپ ہی سے مروی ہے کہ:

جس  Ù†Û’ مو من Ú©Ùˆ خوش کیا قیا مت Ú©Û’ دن خدا اس Ú©Ùˆ خوش کرے گا اور آپ ہی سے نقل کیا گیا ہے کہ جس Ù†Û’ اولیا Ø¡ خدا Ú©Ùˆ اس دنیا میں خوش کیا اس Ù†Û’ اللہ پر احسان کیا Û”

اور آپ ہی سے مروی ہے کہ:

جو کسی مومن کو خوش کرے تو گو یا اس نے رسول خدا کو خوش کیا ۔ پس گویا یہ سلسلہ اللہ تک پہنچے گا اور اسی طرح جس نے کسی مومن کو رنجیدہ و غمگین کیا تو اس نے رسول خدا کو رنجیدہ کیا ااور آپ سے مروی ہے کہ جو شخص کسی بھو کے مومن کو سیر کرے خدا اس کو جنت کے پھلوں سے سیر کرے گا اور جو کسی پیا سے مومن کو پانی پلائے گا خدا اس کو ” رحیق مختوم “ سے سیراب کرے گا ۔ اور جو کسی مومن کوکپڑا پہنا ئے گاتو خدا اس کو جنت کے سبز کپڑے پہنائے گا۔

اور آپ ہی سے مروی ہے کہ:

اگر کوئی مسلم کسی مسلم کی حاجت روائی کرے گا تو اللہ اس کو آواز دے گا مجھ پر تیرا ثواب ہے اور میں تیرے لئے جنت کے بغیر راضی نہیں ہوں گا

(Û²Û²) ”  ہر روز اپنے نفس کا محا سبہ کر نا “

روایت بیان کی گئی ہے کہ:

 Ù†Ø¨ÛŒ کریم Ù†Û’ حضرت ابو ذر سے فر مایا !

 Ø§Ù¾Ù†Û’ نفس کا حساب کر لو اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کیا جائے Û” اس لیے کہ تمہا را حساب کرنا Ú©Ù„ Ú©Û’ حساب سے زیادہ آسان ہے۔ اور اپنے نفس Ú©Ùˆ جانچ اور پرکھ لو اس سے پہلے کہ وہ جانچا اور پر کھا جائے اور قیامت کبریٰ  Ú©Û’ لیے اپنے آپ Ú©Ùˆ آمادہ کر لو خدا پر کوئی پوشیدہ سے پوشیدہ چیز بھی مخفی نہیں ہے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next