نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



” وتو بو الی اللہ  جمیعا ایھا المو منون لعلکم تفلحون “

اے مومنین تم سب اللہ سے توبہ کرو تاکہ تم فلاح پاؤ

  خدا وند عالم Ù†Û’ فرمایا :

ان اللہ یحب التوابین ویحب المتطھرین

” اللہ تو بہ کر نے والوں اور طہارت کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

 Ø§ÙˆØ± فر ما تاہےکہ :

” وھو الذی یقبل التو بة عن عبادہ ویعفوعن السیئا ت ویعلم ما تفعلون“

اور وہ خدا ہے جو اپنے بندوں کی تو بہ قبول کرتا ہے اور ان کی برا ئیاں معاف کرتا ہے اور جو کچھ تم کر تے ہووہ جانتا ہے۔

خدا وند عالم قرآن مجید میں فرما تا ہے کہ:

” قل یا عبادی الذی اسرفواعلی انفسھم لاتقنطوامن رحمةاللہ ان اللہ یغفرالذ نوب جمیعاً انہ ھوالغفورالرحیم“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next