نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



 Ø®Ø¯Ø§ وندعالم اپنی کتاب کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

” وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون“

اور عنقریب جن لوگوں نے ظلم کیا تھا جان لیں گے کہ وہ کس کروٹ بدلتے ہیں:

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

”اعظم الخطایا اقطاع مال امرء مسلم بغیر حق“

کسی مسلمان کے مال کو ناحق چھین لینا سب سے بڑی خطا ہے۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا!

جب امام زین العابدین علیہ السلام کی وفات کا وقت قریب آیا تو مجھے اپنے سینہ سے لگایا اور پھر فرما یا اے فر زند ! میں تم کو وہی وصیت کرتا ہوں کہ جو میرے والد نے وفات کے وقت مجھے وصیت کی تھی اور وہ وہی وصیت تھی جو انکے بزرگوںنے ان سے کی تھی ، فرمایا:

”یابنی ایاک وظلم من لا یجد علیک ناصر اًالّااللہ“

 Ø§Û’ فرزند تم ایسے شخص پر ظلم کرنے سے بچو کہ جو تم سے بچاؤ Ú©Û’ لیے اللہ Ú©Û’ علاوہ کسی Ú©Ùˆ مدد گار نہیں رکھتا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next