نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



امام زین العابدین علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

جھوٹ سے بچوچاہے وہ چھوٹا ہو یا ،بڑا ،مذاق میں ہو یا مذاق میں نہ ہو اس لیے کہ اگر کوئی شخص چھوٹا جھوٹ بولے گا تو وہ بڑا جھوٹ بو لنے پر جری ہوجائے گا۔

امام حسن عسکری علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا:

” جعلت الخبائث کلھا فی  بیت وجعل مفتا حھا الکذب“

تمام خبائث (برائیوں) Ú©Ùˆ ایک گھر میں قرار دیا گیا ہے اور اس Ú©ÛŒ کنجی  جھوٹ بولنا ہے۔

(۱۸) ” وعدہ خلافی کرنا“

خدا وند عالم اپنی کتاب کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

”فاعقبھم نفاقا فی قلوبھم الی یوم یلقونہ بما اخلفوا اللہ ماوعدوہ“

خدا Ù†Û’ ان کہ دلوں میں اس دن تک Ú©Û’ لیے نفاق پیدا کردیا کہ جس دن وہ خود اس سے ملاقات کریں Ú¯Û’ کیونکہ انہو  ÚºÙ†Û’ جووعدہ خدا سے کیا تھا اس Ú©Û’ خلاف کیا۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next