نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



”ان المو من یغبط ولا یحسد و المنا فق یحسد ولا یغبط “

مومن غبطہ کرتا ہے حسد نہیں کرتا اور منافق حسد کرتا ہے غبطہ نہیں کرتا۔

امام جعفر صادق علیہ السلا م سے یہ بھی مروی ہے کہ:

” اصول الکفر ثلاثة ، الحرص والاستکبار والحسد“

اصول کفر تین ہیں ،حرص ، تکبر اور حسد کرنا۔

(Û±Û³)  ” غیبت کرنا اور اس کا سننا“

خدا وند عالم کتاب کریم میں ارشاد فرماتا ہے کہ:

” ولا تجسسو اولا یغتب بعضکم بعضا ایحب احد کم ان یاکل لحم اخیہ میتا فکر ھتموہ“

اور کسی کے حالات کی تفتیش نہ کرو اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو کیاتم میں کوئی اس بات کو پسند کر تا ہے کہ وہ بھا ئی کا گوشت کھائے پس اس کو تم برا سمجھو گے۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next