نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



انہیں حضرت سے مروی ہے کہ:

جب کوئی اللہ کا مومن بندہ تو بہ کر تا ہے تو اللہ اس کی تو بہ سے ایسا ہی خوش ہوتا ہے کہ جیسے تم اپنی کسی کھوئی ہوئی چیز کو پا کر خوش ہو جا تے ہو ۔

اور اس کے علاوہ اور بھی معروف ( اچھا ئیاں) کہ جو کتب فقہ اور حدیث میں درج ہیں اگر تم مزید چا ہو ان کی طرف مراجعہ کر سکتے ہو۔

 Ù…یں Ù†Û’ اپنے والد سے عرض کیا :یہ تعداد جن Ú©ÛŒ طرف آپنے اشارہ کیا معروف تھے لیکن منکرات Ú©Û’ بارے میں بتایئے کہ وہ کیا ہیں؟

 ØªÙˆ انہو Úº Ù†Û’ کہا: جو منکر شمار کئے جاتے ہیں وہ بہت ہیں ان میں سے بعض میں تمہارے سامنے بیان کرتا ہوں لیکن اسی پہلی شرط Ú©Û’ ساتھ Û”

میں نے کہا: آپ کا مقصد وہی ہے جو میں نے آپسے وعدہ کیا ہے کہ منکرات سے بچنا اور دوسروں کو آگاہ کرنا؟

تو انہوں نے کہا : ہاں۔

 Ù…یں Ù†Û’ کہا میں اس کا وعدہ کرتا ہوں۔

 Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ فرمایاکہ: منکرات میں سے بعض Ú©Ùˆ میں تم سے بیان کر تا ہوں اور میرے والد Ù†Û’ پہلے Ú©ÛŒ طرح ان Ú©Ùˆ بھی اپنے حافظہ Ú©ÛŒ مدد سے گنوانا شروع کیا۔

(Û±)   ” ظلم کر نا“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next