نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا:

” من ظلم مظلمة اخذ بھا فی نفسہ اوفی مالہ اوفی ولد ہ“

جو کوئی بے جا ظلم کرے تو اس کا بدلہ اس کی جان یا مال یااولاد سے لیا جائے گا۔

(Û²)    ”ظالم Ú©ÛŒ مدد کرنا اور اس پر راضی رہنا“

نبی کریم سے مروی ہے کہ:

”من مشی الی ظالم لیعینہ وھو یعلم انہ ظالم فقد خرج من الا سلام“

جو ظا لم کی مدد کے لیے نکلا وہ جان لے کہ وہ خود ظا لم ہے پس وہ اسلام سے خارج ہوگیا،

 Ø§ÙˆØ± آنحضرت سے مروی ہے کہ:

”شر الناس من باع آخر تہ بد نیاہ وشر منہ من باع آخر تہ بدنیا غیرہ“

لوگوں میں سب سے زیادہ برا و ہ ہے جو اپنی آخرت کو اپنی دنیا کے بدلے بیچ دے اور اس سے زیادہ برا وہ شخص ہے کہ جو دوسرے کی دنیا کے بدلے اپنی آخرت کو بیچ دے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next