نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



(Û²Û²)  ” اسراف وتبذیر “

 Ø§ÙˆØ± مال کا تلف کرنا چاہے Ú©Ù… ہی کیوں نہ ہو اور اس مال میں کفایت سے کام نہ لینا Û”

خدا وندے عالم فرماتا ہے:

”وکلو اوشربو اولاتسر فو اانہ لا یحب المسر فین“

اسراف کرنے والے جہنمی ہیں۔

”ان المبذرین کانو ا اخوان الشیاطین وکان الشیطان لربہ کفورا“

بیشک بے جاخرچ کرنے والے شیاطین کے بھا ئی ہیں اور شیطان اپنے پرور دگار کا سب سے بڑا منکر ہے۔

امیرالمومنین علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ:

”ان اللّہ اذا اراد بعبد خیراً ،الھمہ الا قتصاد وحسن التدبیروجنبہ سوء التدبیر، والاسراف“

بیشک اللہ جب کسی بندے سے خیر چاہتا ہے تو اس کو اقتصاد اور بہترین تد بر الھام کرتا ہے اور بری تدبیر اور اسراف سے بچاتا ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next